صحیح خطبات رسول ﷺ

sahih khutbat e rasool ( s a w w )
الرّٰسخون فی العلم
صحیح خطبات رسول ﷺ APK 다운로드
평가 4
카테고리 도서/참고자료
패키지 네임 com.rasikhon.sahihkhutbaterasool2020saww20
다운로드 수 5+
صحیح خطبات رسول ﷺ 소개
سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع ہر دور میں مسلم علمای ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپن ی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیta ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے Ìجو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے شییاتہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت ا ور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی یات اقدس پر ختم کر کےنboot کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھ تک 밀 프마 دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت nmونہ وکردار کا تصور بھی نامکن اور محال ہے۔آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔سیرت نبوی ﷺ کے متعدد پہلو ہیں جن میں ایک پہلو آپ ﷺ کے خطبات بھی ہیں۔آپ ﷺ نے اپنی زندگی میں بے شمار خطbatات ارشاد فرمائے ،مگر یہ سب خطبے اول تا آخر مکمل 알림 میں کسی ایک کtab میں ایک جگہ نہیں ملتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ''صحیح خطبات رسولﷺ ''محترم ابو انس محم سرور گوہر صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے آپﷺ ک ے مدبات کو صحیح احادیث کو مد نظر رکھتے ہوئے تفصیل سے بیان کر دیا ہ۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(رفیق الرحمن).

더 보기
APK 다운로드
صحیح خطبات رسول ﷺ APK의 다운로드를 제공하지 않습니다. Goggle Play로 이동하여 다시 시도하여 주세요
Google Play
Play Store에서 다운로드
1. "Play Store에서 다운로드"를 클릭합니다
2. Play Store에서 صحیح خطبات رسول ﷺ(을)를 다운로드 받습니다
3. صحیح خطبات رسول ﷺ(을)를 실행하여 플레이 합니다
صحیح خطبات رسول ﷺ APK에 관한 자주 묻는 질문

صحیح خطبات رسول ﷺ(은)는 안전하나요?

더 보기

XAPK 파일이란 무엇인가요? XAPK 파일을 어떻게 설치해야 하나요?

더 보기

PC에서 صحیح خطبات رسول ﷺ(을)를 플레이할 수 있나요?

더 보기

인기 검색