تشریحات شرح صحیح بخاری 소개
설명 몰프
مولانا سید حسین احمد صاحب مدنیؒ مرحوم و مغفور کے افادات تقریر ترمیی کے نام سے کتب خانہ مجید یہ مل تان کی اور طلبہ کو بہت فائدہ پہنچا۔ جناب ناشر کی استدعا اور علامہ خالد محمود آف انگلینڈ کے مشورہ سے کہ اب ایک ایسی کtab ہے تب کی جائے جو حا مل متن سلیس ترجمہ اور اور افادات اکابر دیوبند پرمشتمل ہو جس سے علمای ور طلبہ کے ساتھ ساتھ عامتہ المسلمین بھی استفاد ہ کر سکیں چنانچہ اس ترتیب سے تشریحات بخاری کا آغاز ہوا۔ تحیتہ المسجد تک حضرت مولا نا مدنؒی کے افادات ختم ہوئے ور کتاب الاستنقا filtration افادات مولانا محمد زکریا ؒاختتام پیی ر ہوئے, خدا کا کرنا کہ جناب شفیق سنٹر کراچی نے lamع الداری مہیا فرما دی تو اب قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گن گوہی کے افادات کا اضافہ ہوا حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کا حاشیہ بدستور جاری رہا حضرت مولانا احمد علی سہارن پوری نے حاشیہ بخاری سے بھی استفادہ ہوا۔ اب تشریحات بخاری اس طرح مرتب ہوتی
(1) متن, ترجمه با محاور
(2) ه (۳) تشریح از شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی مرحوم
(3) (۴) تشریح از قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی
مولانا محمد زکریا کاندھلوی
تشریح از محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیوبند جو مختلف حواشی کا نچوڑ ہے مزید برای بخاری جلد ثانی میں کتاب المغازی اور ک تاب التفسیر میں پھر حضرت مولانا مدنی مرحوم کے افادات درج کئے گئے اس طرح ان اکابر کے افادات مختلفہ یکجاجمع ہو گئے جس نے کtab کی افادیت کو چار چاند لگائیے فکر مند تھا کہ کتابت کے مراحل طے ہو جانے کے بعد طباعت کا کیا انتظام ہوگا اندون ور بیرون ملک مساعی bruوئے کار لائی گئیں جو لا حاصل رہیں۔ جناب حافظ بلال احمد شاہد مالک کتب خانہ مجید ہے کتابت کی طرح طباعت کا بیڑا بھی اٹھا لیا جس سے میرے حوصلے ور بلند ہو گئے اب یہ کtab کتب خانہ مجید یہ ملتان سے شائع ہو رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مساعی کو شرف قبولیت سے نوازے۔
فقط والسلام محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیو بند محلہ بٹی شیر خان کچہری روڈ ملتان
Tashrihaat e Bukhari 우르두어 Sharh Sahihul Bukhari
تشریحات بخاری اردو شرح بخاری مولانا عبدالقادر قاسمی صاحب
دورہ حدیث | 도라 에 하디스
다르세 니자미 | درس نامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس

더 보기