رسول اکرم ﷺ پر درود و سلام 소개
اللہ رب العزت نے عوام کی رہنمائی کے لیے سلسلہ نبوت جاری فرمایا جس کی آخری کڑی جناب محمد رسول اللہﷺ ہیں۔ جنہوں نے ان پڑھوں کو راہ دکھائی اور عوام کو اپنے رب کی آیات پڑھ کر سنائیں اور ان کا تزکیہ کی اور قرآن وسنت کی تعلیم دیتے رہے' جب کہ ان اَن پڑھوں کی حالت یہ تھی کہ وہ اس سے پہلے گمراہیوں کا ش کار تھے اور آپﷺ 인도는 우리에게 돈을 벌 수 있습니다. اللہ رب العزت نے ان پر درودوسlam بھیجنے کی خاص تلقین کی ہے۔ زیرِ تبصرہ کtab اسی موضوع پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں نبیﷺ پر درودوسلام سے متعلق احادیث نبویہ کا کر کیا ہے اور ان احادیث کی تحقیق کر کے صحت وضعف کے اعتبار سے تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا ہے۔ درودوسlam کے اسرار وحِکم' تاثیرات وfoوائد اور اس کی عظمت واہمیت کو واضح کیا گیا ہے اور درود کب اور کس مقد ار واجب ہے اور اختلاف ہونے کی صورت میں راجح قول کی وضاحت کی گئی ہے اور مرجوح اقوال کی تردید بھی کی گئ ہے ۔۔ اس کtab کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب'' رسول اکرم پر درود سلام '' امام شمس الدین ابن القیم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھت ے ہیں' اس کtab کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے ور اس کtab کو ان کی میزان میں حسنات کا شیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
더 보기