خطبات حاصلپوری 소개
اسلامی معاشرے میں بطور رہبر راہنما امام و خطیب ہوta ہے, جس کی hopper داریوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ وقت, دن اور مہینوں کی مناسبت سے قوم کی راہنمائی کرے۔ کیونکہ خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ,خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لی ے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بndوں کوعطا فرماتا ہے اور خطابت وبیان کے ریعے ا نسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرتا ہے ۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی bat میں وزن ہوta ہےجس کاسامعین کے روح وقلب پر اثر پڑta ہے۔اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہےجسے شریعتِ اسلا میہ میں فرض قرار دیا گیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب '' خطبات حاصل پوری'' فضیلۃ الشیخ محمد عظیم حاصلپوری صاحب کی ہے۔ جس میں کیونکہ اس کتاب کی اصل وجہ تسمیہ خطبات بہاولپ وری ہے۔مولانا عظیم حاصل پوری صاحب کا مسکن بہاول پور کی تحصیل حاصل پور ہے۔موصوف کو اللہ تعالیٰ نے بہت تھو ڑی عمر میں بہت زیادہ مقبولیt سے Nousa ہے, ان کی زندگی میں زبان سے نکلا ہر لفظ اور قلم سے لکھا ہر جملہ تقریبا چھپ جات ا ور لوگ اس انتظار ہوتے کہ نئی کtab کب مارکیٹ میں آ رہی ہے۔ کر کے اپنا نام سعادت مندوں لکھوانے کی کوشش کی ہے۔ اور اس کتاب کو اہل اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔ 에미넴 (화려한).
더 보기