اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان 소개
نبی کریمﷺ اورآپ کی امت کے بہت زیادہ فضائل و خصائص ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو دوستوں اور دشمنوں کے درمیان فرق بتانے کا ذمہ دار ٹھیرایا۔ اس لیے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکta جب تک کہ وہ حضورﷺ پر اور جو کچھ وہ لائے ہیں اس پر ایم ان نہ لائے اور ظاہر و باطن ان کی اتباع نہ کرے۔ جو شخص اللہ تعالیٰ کی محبت اور ولایت کا دعویٰ کرے اور حضور نبی کریمﷺ کی پیروی نہ کرے وہ اولیاض اللہ میں سے نہیں ہے۔ بلکہ جو ان سے مخالف ہو تو وہ اولیای الشیطان میں سے ہےنہ کہ اولیاض الرحمٰن میں سے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نےاپنی کtab میں اوراپنے رسول ﷺ کی سنت میں بیان فرما دیا ہےکہ لوگوں میں سے اللہ تعال یٰ کے دوست بھی ہیں اور شیطان کے بھی اور اولیای رحمٰن اور اولیای شیطان کے درمیان جو فرق ہے وہ بھی ظاہر کر دیا ہے۔ زیر تبصرہ کtab ’’ اولیاfiltration اللہ واولیای الشیطان '' امام الہnd Mوlanana ابو الکlamm آزاد کی تصنیف ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں اللہ کےbendوں کا ایمان اfrوز تیکرہ ور شیطان کے دوستوں کے خوفناک انجام کو بیان کیا ہے ۔ قرآن کی زبان صداقت سے اولیای اللہ اور اولیای الشیطان کی تعریف ووضاحت اور تعین کی ہے ۔ ان کے حسن وبد انجام کی خبر دی ہے ۔اس موضوع پر شیخ الاسlam امام ابن تیمیہؒ نے ''الفرقان بین اولیای الرحمٰن واولیای شیطان'' کے nam سے شاندار کtab تالیف کی۔ جس میں اللہ کے دوستوں اور شیطان کے دوستوں کے مابین حقیقی فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ (미).
더 보기