احکام مساجد 소개
مساجد روراما انہیں بیت اللہ یعنی اللہ کاگھر بھی کہا جاتاہے اسلا م اور مسلmanوں کامرکزی مقام یہی مسجدیں ہیں اور مسجد اللہ کا وہ گھر ہے جس میں مسلman دن اوررات میں کم ازکم پانچ مرتبہ جمع ہوتےہیں اوراسlam کا سب اہم فریضہ ادا کرکے اپنے دлو ں کوسکون پہنچاتے ہیں ،مسجد وہ جگہ ہے جہاں مختلف طبقات سے تعلق رک ھنے والے لوگ ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر ایک ہی قبلہ کی طرف رخ کر کے اللہ تعالیٰ کے سامنے بندگی کااظ ہار کرتے ہیں,او رمسجد ہی زمین پر اللہ کے نزدیک سب سے پاکیزہ متبرک اوربہترین جگہ ہے ۔قرآن مجید میں اور احادیث نبویہ ﷺ میں بے شمار مقامات پر مسجد کی اہمیت اور قدر منزلت کوبے بیان کیا ہے۔او ر کئی اہل علم نے مسجد کی فضیلت اور احکام ومسائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ''احکام مسجد '' فضیلۃ الشیخ مولانا محمدمنیر ﷾ مصنف کتب کثیرہ کی کاوش ہے ۔ اس کtab انہوں نے قرآ ن وحدیث کی روشنی میں مسجد تعمیر کرنےکی فضیلt ،مسجد نبوی کی تجدید وتوسیع , مساجد کی صف ائی وستھرائی کا احکا م ،مساجد میں گمشدگی کا اعلان کرنا, مساجدمیں خرید وفروخت, مساجد میں شعر گوئی, مساج د کےخطبای کی یمہ داریاں , مساجد میں دنیاوی بات وچیt , بدبو دار چیز کھا کر مسجد میں جانا ،مساجد میں کھانا پکانا ،مساجد میں سونے یا لینے کے آداب ،مسجد میں بے وضو داخل ہونا, مساجد میں حدود وتعزیرات کا نفای،مساجد سےجلوس نکالنا ،یمسجد مں ہاتھوں کی انگلیوں انگلیا ں ڈالنا ،مساجد کے نام رکھنا وغیرہ عنوانات قائم کر کے مسجد کے جملہ احکام ومسائل کو قرآن وحدیث کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔(م۔ا).
더 보기