صحیح آداب و اخلاق 소개
اللہ تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک بڑی دولت اور نعمت سے nousa ہے, JO پورے دین کو جامع اور اس کی تبلیغ ک ا بہترین یریعہ ہے۔ وہ نعمت اور دولت اخلاق آداب ہے، ہمارے نبی حضرت محمد رسول اللہﷺ اخلاق کے اعلیٰ معیار پر تھے، چنانچہ آپ ﷺ کی راز دار زندگی آپﷺ کی زوجہ محترمہ سیدہ عائشہ عنہا فرماتی ہیں, ”آپﷺ کے اخلاق کا نمونہ قرآن ک 림 ہے“۔ آپﷺ نے اپنے ہر قول وفعل سے ثابت کیا کہ آپﷺ دنیا میں اخلاقِ حسنہ کی تکمیل کے لیے تشریف لائے, چنانچہ ارشاد ہے: ”بعثت لاتتم مکارم الاخلاق“ یعنی ”میں (رسول اللہ ﷺ) اخلاق حسنہ کی تکمیل کے واسطے بھیجا گا ہو ⑤" ۔ پس جس نے جس قدر آپﷺ کی تعلیمات سے فائدہ اٹھاکر اپنے اخلاق کو بہتر بنایا اسی قدر آپﷺ کے دربار میں اس کو بلnd مرتبہ ملا، صحیح بخاری کتاب الادب میں ہے, ”ان خیارکم احسن منکم اخلاقا" یعنی ”تم میں سب سے اچھا وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔ انک لعلی خلق عظیم“ یعنی ”بلاشبہ آپﷺ اخلاق کے بڑے مرتبہ پر فائز ہیں“۔ آپ ﷺ لوگوں کوبھی ہمیشہ اچھے اخلاق کی تلقین کرتے آپ کے اس اندازِ تربیت کےبارے میں حضرت انس کہت ے ہیں۔ رایتہ یامر بمکارم الاخلاق(صحیح مسلم :6362) میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ لوگوں کو عمدہ اخلاق کی تعلیم دیتے ہی ں۔ زیرتبصرہ کتاب'' صحیح آداب واخلاق'' محدث العصر علامہ ناصر الدین البانی کی کتب سے ماخوی اخلاق وآداب اسلامی کے موضو ع پر مجموعہ احادیث بعنوان '' صحیح الآداب والأخلاق'' کا اردو ترجمہ ہے اس کتاب میں احادیث نبویہ کے chipخیرے میں سے 와 احادیث وسنن جمع کی ہیں جوہمارے سامنے پیغمبر اسلام ﷺ کےاخلاق کریمہ پر روشنی ڈالتی ہیں تاکہ ہرمسلمان ا نہیں پڑھ کر نبی کریم ﷺ کے اخلاق وشمائل کی روشنی میں اپنی عادات واعمال کی اصلاح کر سکے ۔کتاب میں میکو رہ احادیث وسنن کے جمع وانتخاب کے سلسلے میں فاضل مصنف نے علامہ ناصر الدین البانی کی تحقیقات وتخریجات پر اعتماد کیا ہےاور صرف معتبر ومستند احادیث ہی کو اس کتاب میں شامل کیا ہے تاکہ قارئین بلا کھٹکے ان نصوص شرعیہ پر عمل پیرا ہوسکیں او ر ان کی صحت واستناد کے متعلق کسی کے یہن میں کوئی شبہ نہ رہے ۔ نیز متون احادیث کی تشریح میں اکابر علمائے امت کےاقوال وشروح کو بھی کtab کی زینت بنایاگیا ہے ۔الی تعال ٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الnas کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا).
더 보기