تاریخ دعوت و عزیمت 소개
حدیث رسول ﷺ کے مطابق اس امت میں ایک ایسا گروہ ہمیشہ موجود رہta ہے جو حق کی صحیح ترجمانی کرتا ہے اور دن کی اصل شکل کو برقرار رکھta ہے ۔ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اہل حق بالکلیہ ضم ہو جائیں اور بدعت وضیلالت ک ح کمرانی قائم ہو جائے۔زیر نظر کتاب میں عالم اسلام کے عظیم مفکر 뮬라나 ابو الحسن ندوی نے تاریخ کے صفحات سے دعوت وعزیمت کے تسل سل کو اجاگر کیا ہے اور اسلام کی تیرہ سو برس کی تاریخ میں اصلاح وانقلاب حال کی کوششوں کو بیان کیا ہے ۔انہو ں نے ان ممتاز شخصیتوں اور تحریکوں کی نشاندہی کی ہے جنہوں نے اپنے اپنے وقت میں اپنی اپنی صلاحیتوں کے مطابق دی ن کے اجدید اور اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت کے کام میں حصہ لیا اور جن کی مجموعی کوششوں سے اسلام زند ہ اور محفوظ شکل میں اس وقت موجود ہے وراس وقت ایک ممتاز امت کی حیثیت سے نظر آتے ہیں ۔اس کtabاب کا مطالعہ ہر مسلمان کو لازماً کرنی چاہ ے تاکہ مصلحین امت کے اصلاحی ودعوتی اور مجاہدانہ کارناموں سے واقفیت حاصل ہو سکے
عالم اسلام کی اصلاحی و تجدیدی کوششوں کا تاریخی جائزہ Namumur مصلحین اور ممتاز اصحاب دعوت و عزیمت کا مفصل تعارف ان ک ے علمی کارناموں کی روداد اور ان کے اثرات و ntائج کا تیکرہ
مفکر اسلام مولانا سید ابوالحسن علی ندوی
تاریخ دعوت و عزیمت از مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ مکمل 6 جلد

더 보기