کلام نبوی ﷺ کی صحبت میں 소개
اللہ رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہمیاری دنا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری 훠궈 جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ جس نے نبیﷺ کی صحبت پائی' آپﷺ کو دیکھا' آپ کے ارشادات کو سنا ور آپﷺ کا کلام اس سے مس کر گیا' اس کی مشت کو اس پارس نے SONے ہmalیہ بنا دیا۔ آپﷺ کی صحبت کے Bرابر کوئی درجہ نہیں لیکن آپﷺ کی براہ راست صحبت کی سعادت تو اب کسی کو حاصل نہی ہ 와 세키티 آپﷺ کو دیکھنے والوں میں تو وہ بھی تھے جنہوں نے آپﷺ کا انکار کیا ور جہنم کے مستحق ہوئے مگر ہمیں اللہ نے آپﷺ پر ایمان کی عظیم نعمت سے نوازا فللہ الحمد...لیکن آپﷺ کے کلام کی صحبت میں اپنی زندگ ک ے لمحات بسر کر لینا آج بھی ممکن ہے اور ایک عظیم سعادت ہے۔ زیرِ تبصرہ کtab میں بھی نبیﷺ کی مجلسوں کی تشریح وتعبیرات کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کtab ان اسباق کا مجموعہ ہے جو وقتاً foقtaً عوام کو دیے گئے۔ اس کtab کو پڑھنے کے بعد ہم اپنی عملی زندگی میں کlam نبویﷺ سے فیض حاصل کرسکتے ہیں اور اپنی اصلاح وتر بیت کے لیے اس کو مفید پائیں گ۔اس کتاب کے آخر میں اشاریہ بھی دیا گیا ہے اور اشاریے میں حرویف تہج کی بجائے موضوعات کا تعین کرتے وقت کتاب کی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ موضوع کے بعد جلی ہندسہ کے طور پر صفحہ نمبر درج ہے ور اس کے بعد میکورہ باب میں حدیث کا نمبر شمار ہے۔ یہ کتاب'' کlam نبویﷺ کی صحبت میں '' خرم مراد کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہں' اس کtab کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے ور اس کtab کو ان کی میزان میں حسنات کا شیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
더 보기