بچوں کی تربیت کیسے

바숑 키 타르비야트 카이세
الرّٰسخون فی العلم
بچوں کی تربیت کیسے APK 다운로드
평가 4
카테고리 도서/참고자료
패키지 네임 com.rasikhon.bachonkitarbiyatkaise
다운로드 수 5+
بچوں کی تربیت کیسے 소개
آج دنیا سائنس وٹیکنالوجی اور دیگر علوم وفنون میں بہت ترقی کر رہی ہے مگر جب بھی ہم انسانی معاشرے کا جائز ہ لیتے ہیں تو ہر طرف چوری' بے ایمانی' لوٹ کھسوٹ' زناکاری وفحاشی' کذب بیانی ور وعدہ خلافی' مکاری ودغا بازی' ش 로브사드 아우어 قتل وخون ریزی کا باجار گرم نظر آta ہے۔ علی الاعلان تہذیب وشرافت' اخلاق عالیہ اور انسانی قدروں کی پامالی ہو رہی ہے۔ انس سب برائیوں کی وجہ کیا ہے؟ تو ٹھنڈے دماغ سے سوچنے کے بعد یہن اسی طرف جائے گا کہ تربیt کی کمی ہے ور آج ہمارے معاشرے میں تعلی میافتہ اور غیرتعلیم یافتہ طبقہ دونوں طرف تربیت کی کمی پائی جاتی ہے ور سب سے زیادہ ضرورت بچوں کی بچپن سے ہی اچھی تربیت کی ضروrt ہے۔ زیرِ تبصرہ کtab میں تربیت کے حوالے سے گزارشات موجود ہیں۔ کتاب کو اول سے آخر تک ایسے موضوعات سے سجایا گیا ہے جو ایک بچے کی عملی زندگی میں اچھی اور عمدہ تربیت ک رنے میں معاون ہوں مثla نیک بیوی کا انتخاب واوصاف اور اولد طلب کا مسنون طریقہ اور اس کی پیدائش کے بعد کے ش رعی احکام اور تربیت میں معاون باقی سب موضوعات کو نہایت عمدگی کے ساتھ کtab کی زیint بنایا گیا ہے۔ اس کے مطالعے سے یقیناً بڑے اور چھوٹے سب یکساں استفادہ کر سکیں گے۔۔ یہ کتاب'' بچوں کی تر بیت کیسے؟'' انصار زبیر محمدی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں' اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے ور اس کtab کو ان کی میزان میں حسنات کا شیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).

더 보기
APK 다운로드
بچوں کی تربیت کیسے APK의 다운로드를 제공하지 않습니다. Goggle Play로 이동하여 다시 시도하여 주세요
Google Play
Play Store에서 다운로드
1. "Play Store에서 다운로드"를 클릭합니다
2. Play Store에서 بچوں کی تربیت کیسے(을)를 다운로드 받습니다
3. بچوں کی تربیت کیسے(을)를 실행하여 플레이 합니다
بچوں کی تربیت کیسے APK에 관한 자주 묻는 질문

بچوں کی تربیت کیسے(은)는 안전하나요?

더 보기

XAPK 파일이란 무엇인가요? XAPK 파일을 어떻게 설치해야 하나요?

더 보기

PC에서 بچوں کی تربیت کیسے(을)를 플레이할 수 있나요?

더 보기

인기 검색