حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے

hadees quran ki tashreeh karti hai
الرّٰسخون فی العلم

حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے APK 다운로드

평가 4
카테고리 도서/참고자료
패키지 네임 com.rasikhon.hadeesqurankitashreehkartihai
다운로드 수 5+

حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے 소개

قرآن اور رسول ﷺ کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے اور رسول اللہﷺ اس کتاب کے سکھانے والے معلّم ہیں قرآن اللہ تعالیٰ کا ک لام ہے ور رسول ﷺ اس کی تشریح کرتا ہے۔ قرآن ایک آئین ور دستور ہے ورر سول اللہﷺ اس کی مستند اور معتبر تشریح اور تعبیر کرنے والا ہے ۔قرآن کریم شر یعت کے قواعد عامہ اوراکثر احکام کلیہ کا جامع ہے اسی جامعیت نے اس کو ایک ابدی اور دائمی حیثیت عطا کی ہے ا و رجب تک کائنات پرحق قائم ہے وہ بھی قائم ودائم رہے گا۔ سنت ِنبوی ان قواعد کی شرح وتوضیح کرتی۔ ان کے نظم وربط کوبرقرار رکھتی اور کلیات سےجزئیات کا استخراج کرتی ہے یہ ایک درخشندہ حقیقت ہے جس سے ہر وہ شخص بخوبی آگاہ ہے جو سنت کے تفصیلی مطالعہ سے بہرہ مند ہ ہوچکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر عصر وعہد کے علما وفقہا سنت پر اعتماد کرتے چلے آئے ہیں۔ وہ ہمیشہ سنت کے damن سے وابستہ رہے اور نئے حوادث وواقعات کے احکام اس سےاخی کرتے رہے۔ قرآن کریم منبع ہے۔ اجماع وقیاس کی حجیت کے لیے بھی اسی سے استدلال کیا جاتا ہے ،اور اسی نے سنت نبویہ کو شریعت ِ اسلامیہ کا مصد و توثیق کے لیے قرآن مجید میں بے شمار قطعی دلائل موجود ہیں۔ اہل سنت الجماعت کا روزِ اول سے یہ عقیدہ رہا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی سنت کی ایک مستقل شرعی حیثت ہے۔ اتباعِ سنت جزو ایمان ہے ۔حدیث سے انکا ر واعراض قرآن کریم سے انحراف وبُعد کازینہ اور سنت سے اغماض و لاپرو اور فہم قرآن سے دوری ہے۔ سنت رسول ﷺکے بغیر قرآنی احکام و تعلیمات کی تفہیم کا دعو یٰ نادانی ہے۔ زیر نظر کتاب ''حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے ''ماہنامہ محدث کے معروف مضمون نگار اور کئی کتب کے مصنف و مترجم محترم مولانا محمد رفیق چودھری﷾ کی علمی کاوش ہے اس کtab میں انہوں نے سب سے پہلے قرآن اور رسول کریمﷺ ک ے 밤미 کواجاگر کیا ہے۔ اس کے بعد ایسی سو (100) سے زیادہ قرآنی آیات اوران کی وضاحت کرنے والی احادیث نبوی کے حوالے دیے ہیں جن سے ی ہ حقیقت بالکل واضح ہوجاتی ہے کہ حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے۔ فاضل مصنف کی زندگی کا طویل حصہ قرآن مجید سمجھنے سمجھانے اور اس کی نحوی وتفسیری مشکلات حل کرنے میں گزرا ہ ے۔کtab ہذا کے علاوہ آپ کئی دینی کتب کے مصنف ومترجم ہیں جن میں قرآن کریم کا اردو وانگلش ترجمہ اور تفسیر 블라디미르 샤멜 ہے۔ ان کی تدریسی وتعلیمی اور تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فر ما ئے۔ م۔ا.

더 보기
APK 다운로드
حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے APK의 다운로드를 제공하지 않습니다. Goggle Play로 이동하여 다시 시도하여 주세요
Google Play
Play Store에서 다운로드
1. "Play Store에서 다운로드"를 클릭합니다
2. Play Store에서 حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے(을)를 다운로드 받습니다
3. حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے(을)를 실행하여 플레이 합니다

حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے APK에 관한 자주 묻는 질문

حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے(은)는 안전하나요?

더 보기
네, حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے(은)는 Google Play 정책 및 가이드라인을 따르며 안드로이드 기기에서 안전하게 사용할 수 있도록 보장합니다.

XAPK 파일이란 무엇인가요? XAPK 파일을 어떻게 설치해야 하나요?

더 보기
XAPK 파일은 개발자가 최대 크기 제한 100MB 내에서 Android 앱을 Play 스토어에 업로드할 수 있도록 데이터 크기를 저장하기 위해 별도의 APK 또는 추가 데이터 OBB를 포함하는 파일 확장자입니다. Android에서 안전한 XAPK 파일을 다운로드하고 설치할 수 있는 가장 안정적인 소스 중 하나입니다. APKCombo 앱(https://apkcombo.com/ko/how-to-install/)을 사용하면 지역 제한 없이 Android 운영 체제에 XAPK 파일을 빠르고 안전하게 설치할 수 있습니다. PC의 경우 xapk파일을 LD플레이어로 드래그하면 설치가 진행됩니다

PC에서 حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے(을)를 플레이할 수 있나요?

더 보기
네, 안드로이드 에뮬레이터인 LD플레이어를 컴퓨터에 설치한 후 미리 다운로드한 APK 파일을 실행 중인 LD플레이어로 끌어다 놓으면 PC에서의 حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے 설치가 완료됩니다. 또는 LD플레이어를 열어서 구글플레이에서 게임이나 앱을 검색하고 설치할 수도 있습니다.

인기 검색