صحابہ اور قرآن 소개
صحابی کا مطلب ہے دوستیاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ 회사 کرام کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی ے بہت سی قرآنی اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام وصحابیات سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میڤ جو ان کی اکاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایma ن ناقص ہے ۔ صحابہ کرام وصحابیات ن کےایمان اfrوز تیکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علیم کئ کتب تصنیف کی ہیں عربی زban میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ♦کر ہیں ۔اور اسی طرح اردو زبان میں کئ m و جو د کتب موحود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب'' صحابہ اور قرآن '' محمد طیب محمدی صاحب کی تصنیف ہے ۔ صحابہ اور قرآن کے تعلق پر 30 ابواب پر مشتمل مدلل کتاب ہے۔مزید اس کتاب میں قرآن کریم کی پاکیزہ روشن م یں صحابۂ کرام کی سیرت طیبہ کےمختلف پہلوؤں کا جامع ،خوبصورت اور ایمان اfrوز تیکرہ کیا ہے ۔ یعنی صاحب قرآن ﷺ کے اصحاب کامقدمہ قرآن کی ابدی عدالت میں یاصاحب قرآن کےاصحاب کی سیرت کو قرآن کی زبان میں آسان فہم انداز میں بیان کیا ہے۔ (화려한).
더 보기