داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت 소개
اللہ رب العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان ہ ہے کہ ہMarی دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسل ہ شروع کیا جو کہ ہmarے نبی جناب محمدالرسولﷺ پر آ کر ختم ہوا' نبیﷺ کی سیرت پر بہت سے سیرت نگاروں نے اپنے قلموں کو جنبش دی ور سیرت رسولﷺ پر عمدہ ترین مضامین اور کتب تالیف کیں اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری وساری رہے گا کیون کہ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے''ورفعنا لک มکرک'' کہ اے نبی ہم نے آپ کے کو کو بلnd کیا۔زیرِ تبصرہ کتاب'' داعی اعظم کی عالمگیر نبوت '' بھی سیرت مطہرہﷺ پر لکھی گئی ہے۔ اس کtab میں سیرتِ نبوی' دعوت ِ نبوی اور کلام نبویﷺ کو اُجاگر کیا گیا ہے اور یہ بتلایا گیا ہے کہ سیرت مطہرہ عملی زندگی میں کیسے اعمال حسنہ کی تکمیل ہے۔اور اس bat کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ نبیﷺ ک نب وت کو عالمگیریt حاصل ہے۔ اس میں پانچ ابواب کو مرتب کیا گیا ہے ' پہلے باب میں قرآن میں نبیﷺ کی بیان کردہ صفات کا تیکرہ ہے' دوسرے میں قرآن مجید سے نبیﷺ کا داعیان ہ کردار' تیسرے میں مکی زندگی میں نبیﷺ کا دعوت کا طریقہ اور امت مسلم ہ' چوتھے میں نبیﷺ کی عالمگیر NBوت اور پانچویں میں حقوق انسانی کا عالمی منشور خطبہ حجۃ الوداع کو تفصیل بیان کیا گیا ہے۔ اورہر bab کے بعد خلاصہ مبحث اور حوالے وحواشی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ کتاب'' داعی اعظم کی عالمگیر نبوت'' پروفیسر توقیر عالم فلاحی کی علمی اور تحقیقی کاوش کا نتیجہ ہے۔آپ تحق یق وتالیف کا یوق رکھتے ہیں اور آپ نے بہت سے تحریریں بھی لکھی ہیں۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف کے د 라자트 블렌드 فرمائے اور اُن کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے มریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرما ئے (آمین)( ح۔م۔ا ).
더 보기