جہنم اور جہنمیوں کے احوال 소개
جہنم بہت ہی بری قیام گاہ،بہت ہی برا مقام اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہےجسے اللہ تعالیٰ نے کافروں, منافقوں , مشرکوں ور کرکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جنت اور جہنم دونوں کا بار بار تیکرہ فرمایا ہے۔اور جہنم کا تیکرہ نسبta زیادہ کیا ہے۔اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ انسانوں کی اکثریt تریب سے زیادہ ترہیب کو قبول کرتی ہے۔جہنم وہ ہولن اک ور مناک عقوبت خانہ ہے جس کی ہولناکی کا اندازہ لگانا دنیوی زندگی میں محال ہے۔انسان كو اپنی اس عارضی اور دنیاوی زند گی میں جہنم سے آزادی کا سامان کرنا چاہیے ور جہنم کی طرف لے جانے والے راستوں سے اجنتاب کرنا چاہیے۔ زیر تبصرہ کta ب ''جہنم اور جہنمیوں کے احوال'' فضیلۃ الشیخ ابو سالم النییر کی ایک عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے جہنم کی ماہیt اور اس کے مختلف nam ،جہنم کے طبقات, عشاب کی شد اور خفت کےاعتبار سے جہنمیوں کی قسمیں, جہنم کے عشاب کی مختلف قسمیں, جہنمیوں کے ماکولات اور مشروبات کو قرآنی آیات اور احادث نبویہ کے روشنی میں پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر حافظ شہباز میں ڈھالا ہے۔(م۔ا).
더 보기