تفسیر نصوص کے اصول و مناہج 소개
قرآن حکیم ایک ایسی کtab ہے جو انسانی اجتماعیت کے لئے قیامت تک سنگ میل کی حیثیt رکھتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے قرآنی تعلیمات پر نہ صرف ایک جماعت قائم کی بلکہ ایک زندہ وتابندہ سو سائٹی بھی قائم کر کے دکھائ, ج س نے انسانی ترقی کا ایک ایسا منصphanہ نظام زندگی فراہم کیا جس سے آج کا انسان بے نیاز نہیں رہ سکta ہے۔قرآن مجید پوری انسانی ت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہترین لوگ قراردا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر ا نجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم, نبی ﷺ کے فیض تربیt, قرآن مجید کی زبان ور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح, انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب"تفسیر نصوص کے اصول ومناہج " شام کے معروف عالم دین محترم ڈاکٹر شیخ محمد ادیب صالح کی عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے, جس میں انہوں نے نصوص کی تشریح وتفسیر کے اصول ومناہج کو بیان فرمایا ہے۔ اردو ترجمہ محترم مولانا محمد ارشد معروفی, استای دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).
더 보기