واضح البیان فی تفسیر ام القرآن 소개
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے, او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کtab ہے۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہترین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر ا نجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم, نبی ﷺ کے فیض تربیt, قرآن مجید کی زبان ور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح, انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰchipا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہ یں آ سکا ور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورt میں, حدیث ور تفسیر کی کتایبوں مں ب کھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھta ہے۔ زیر تبصرہ کtab ’' واضح البیان فی تفسیر ام القرآن'' مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کی ہے۔ جس میں تفسیر کی تاریخ و تحریک, طرق, تفسیر بسم اللہ شریف ور سورۃ الفاتحہ کی مفصل تفسیر کی ہے۔ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن).
더 보기