وقت کی قدر کیجیے 소개
وقت اس کائنات میں انسان کی عزیز ترین اور نہایت بیش قیمت متاع ہے۔ جن لوگوں نے وقت کی قدروقیمت کا ادراک کر کے اپنی زندگی میں اس کابہتر استعمال کیا و ہی لوگ کائنات کے س ینے پر اپنا نقش چھوڑنے میں کامیاب ٹھہرے۔ ''وقت''انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے اور اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے۔جس کی قدری ناشناس اور ناشکری غفلت کی وجہ سےآج امت میں عام ہے,اورجس کی طرف امت کو توجہ دlanana خصوصا موجودہ دورمیں ایک بہت ضروری امرہے۔ورنہ تاریخ ایسے لوگوں کی داstanوں سے بھری پڑی ہے جووقت کی ناقدری کرتے رہے اور پھر وقت نے ان کو عbert کا تازیانہ بنادیا۔ زیر تبصرہ کtab ’’ وقت کی قدر کیجیے''علامہ یوسف القرضاوی کی عربی زبان میں ''الوقت فی حیاۃ المسلم'' تالیف ہے۔جس کا اردو ترجمہ مولانا عبد الحلیم فللاحی نے کیا ہے۔ اس کتاب میں وقت اہمیt, خصوصیات, وقت کے بارے میں مسلمان کی یکی یکی داری ور ضیاع وقت کے اسباب کو قرآن و سنت کی روشنی میں اجاگر کیا گیا ہے۔فاضل مصنف نے وقت کی قدر وقیمت کوخاص طور اسلامی نقطہ نظر سے اجاگر کرکے ایک سچ ے ور راست باز مومن کو تضیع اوقات کے نقصان سے آگاہ کیا ہے۔ اس کtab میں ایک عام انسان کے لیے بھی اور امت مسلمہ کےعلمبرداروں کےلیے بھی رہنمائی کابیش قیمت لوازمہ م ہیا کیاگیا ہے۔ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔(رفیق الرحمن).
더 보기