تحفظ ناموس رسالت 소개
وطن عزیز جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان ہونے کا اعزاز حاصل ہے' دنیا کے نقشے پر مدینہ منورہ کے بعد پہلی ن ظریاتی ریاست ہے جو اسلام کے عملی اصولوں کو آزمانے کے لیے وجود miیں آئی مگر کچھ عناصر اس ریاست کے اسlamی کو مٹانے کے لیے نت نئے طریقوں سے حملہ آور ہوتے رہتے ہیں انہیں کبھی حدود آرڈینس کے خاتمے کا بخار چڑھتا ہے تاکہ ایک ما در پدر آزاد معاشرہ قائم ہو سکے' کبھی محض غیر ملکی امداد یا ایجنسیوں سے رقم بٹورنے کے چکر میں عورت کے ح قوق کے nam پر دکان سجا لیتے ہیں ۔ حد تو یہ ہے کہ اپنی عزت کے دفاع کے لیے آسمان سر پر اٹھانے والے Namumos رسالتﷺ کی توہین کے قانون کی تبدیلی چاہتے ہیں اور نبیﷺ کے نور سے منور کرنے کے لیے ہم نے یہ وطن حاصل کیا۔ زیرِ تبصرہ کtab میں قانون توہین رسالت پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ اس کی تاریخ کیا ہےاور یہ قوانین کب بن ے ور کیسے کیسے سزا دی گئی ور پھر قرآن مجید کے Bیان کردہ قانون توہین رسالت اور حدیث سے بیان شدیہ قوانن او ر عمل صحابہ کو بھی کtab کی زینت بنایا گیا ہے, اور نبیﷺ کی ناموس کوبھی بیان کیا گیا ہے ور شاتمین رسولﷺ کے انجام کا نقشہ بھی کھینچا گیا ہے۔ ۔ یہ کتاب'' تحفظ Namos رسالتﷺ '' ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھ تے ہیں' اس کtab کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کtab کو ان کی میزان میں حسنا اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
더 보기