قانون توہین رسالت 소개
وطن عزیز جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان ہونے کا اعزاز حاصل ہے' دنیا کے نقشے پر مدینہ منورہ کے بعد پہلی ن ظریاتی ریاست ہے جو اسلام کے عملی اصولوں کو آزمانے کے لیے وجود miیں آئی مگر کچھ عناصر اس ریاست کے اسlamی کو مٹانے کے لیے نت نئے طریقوں سے حملہ آور ہوتے رہتے ہیں انہیں کبھی حدود آرڈینس کے خاتمے کا بخار چڑھتا ہے تاکہ ایک ما در پدر آزاد معاشرہ قائم ہو سکے' کبھی محض غیر ملکی امداد یا ایجنسیوں سے رقم بٹورنے کے چکر میں عورت کے ح قوق کے nam پر دکان سجا لیتے ہیں ۔ حد تو یہ ہے کہ اپنی عزت کے دفاع کے لیے آسمان سر پر اٹھانے والے Namumos رسالتﷺ کی توہین کے قانون کی تبدیلی چاہتے ہیں۔زیرِ تبصرہ کtabاب میں قانون توہین رسالت پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ اس کی تاریخ کیا ہے اور یہ قوانین کب بنے ور کیسے کیسے سا دی گئی اور پھر قرآن مجید کے بیان کردہ قانون توہین رسالت اور حدیث سے بیان شدہ قوانین اور عم ل صحابہ کو بھی کtab کی زینت بنایا گیا ہے، اور نبیﷺ کی namوس کوبھی بیان کیا گیا ہے اور شاتمین رسول ک ے انجام کا نقشہ بھی کھینچا گیا ہے۔ یہ کتاب'' قانون توہین رسالت '' سمیحہ راحیل قاضی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں' اس کtab کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کtab کو ان کی میزان میں حسنا اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
더 보기