مصیبتوں سے کیسے نمٹیں ؟ 소개
دنیا دارالامتحان ہے اس میں انسانوں کو آزمایا جاta ہے ۔آزمائش سے کسی مومن کوبھی مفر نہیں۔ اسے اس جہاں میں طرح طرح کی مصائب اور پریشانیوں کاسامنا کرنا پڑتاہے۔ قسم قسم کےہmom وغموم اس پر حملہ آور ہوتے ہیں ۔اور یہ تمام مصائب وآlam بیماری اور تکالیف سب کچھ منجانب الل ہ ہیں اس پر ایمان ویقین رکھنا ایک مومن کے عقیدے کا حصہ ہے کیوں کہ اچھی اور بری تقدیر کا مالک ومختار ص ر ف اللہ کی شات ہے ۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سےجنہیں چاہتا ہے انہیں آزمائش میں مبتلا کردیta ہے تاکہ وہ اطاعت پرمضبوط ہوکر نیکی کے کاموں میں جلدی کریں اور جوآزمائش انہیں پہنچی ہے ۔اس پر وہ صبر کریں taکہ انہیچی ہے ر حساب اجروثواب دیا جائے ۔ اور یقیناً اللہ کی سنت کا بھی یہی تقاضا ہےکہ وہ اپنے نیک بندوں کوآزmatا رہے تاکہ وہ ناپاک کوپاک سےنیک کو بد سے ور سچے کوجھوٹے سے جدا کردے ۔ یکن جہاں ک ان کے اسباب کا تعلق ہے تو وہ سراسر انسان کے اپنے کئے دھرے کا نتیجہ سمجھنا چاییے جس ا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے''جوکچھ تمہیں مصائب پہنچتے ہیں وہ تمہارے ہی کردار کا نتیجہ ہیں جبکہ تم ہارے بے شمار گناہوں کو معاف کردیا jata ہے '' دنیا میں غم ومسرت اور رنج وراحت جوڑا جوڑا ہیں ان دونوں موقعوں پر انسان کو ضبط نفس اور اپنے آپ پر قاب و پانے کی ضروrt ہے یعنی نفس پر اتنا قابو ہوکہ مسرت وخوشی کے نشہ میں اس میں فر وغرور پیدا نہ ہو اور غم وتکلیف میں وہ اداس اور بدل نہ ہو۔دنیاوی زندگی کے اندر انسان کوپہنچنے والی مصیبتوں میں کافر اور مومن دونو ں Bرابر ہیں مگر مومن اس لحاظ سے کافر سےممتاز ہےکہ وہ اس تکلیف پر صبرکرکے اللہ تعالیٰ کےاجر وثواب اور ا س کےقرب کاحق دار بن جاta ہے۔ اور حالات واقعات اس حقیقت پر شاہد ہیں کہ مومنوں کوپہنچنے والی سختیاں تکلیفیں اور پریشانیاں اور نوعیت کی ہوتی ہیں جبکہ کافروں کوپہنچنے والی سختیاں ،تکلیفیں اور پریشانیاں اور نوعیt کی ہوتی ہیں۔مصائب, مش کلات, پریشانیوں اور غموں کے علاج اور ان سےنجات سےمتعلق کئی کتب چھپ چکی ہیں ہرایک کtab کی اپنی افادیت ہے زیر تبصرہ کta ب''مصیبتوں سے کیسے نمٹیں؟ '' محترم جناب ڈاکٹر فضل الٰہی ﷾ کی تصنیف ہے ۔اس کtab میں انہوں نے کtab وسنت وسنت ور سلف وصالحین کی سیرت کی رو شنی میں درج ییل سوالات کے جوابات دنیے کی بھرپور کوشش کی ہے ۔ • مصیبتیں کیوں آتی ہیں ؟ • مصیبتوں کے آنے سے پہلے کیا کریں؟ • مصیبتیں آنے کے بعد کیا کریں؟ مصیبتوں کے ختم ہوجانے کے بعد کیا کریں؟ (미).
더 보기