سب سے پہلے 소개
اوائل''اوّل'' کی جمع ہے, اوّل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی'' پہلا'' ہے۔ یہ لفظ قرآن مجید میں مختلف انداز کے ساتھ تقریباً89 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ ہمارے معاشرے میں ایسے شخص کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو اوّل(پہی) پوزیشن حاصل کرتا ہے۔ اور یقینا ہر ایک کے نصیب میں یہ چیز نہیں ہوتی۔ آج ہمارے والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ہماری اولاد سکول و کالج سے پہی پوزیشن حاصل کرے اس کے لیے و ہ سکول, ہوم ٹیوشن ور ہر ممکن تگ و دو کrtے ہیں۔ ہم دنیاوی امتحانات کی فکر میں ساری ساری رات تیاری میں گزار دیتے ہیں اور یہ بھول گئے ہیں کہ خالق کائنا ت نے بھی ایک یوم الحساب مقرر کیا ہے۔ جس دن حقیقی عدل و انصاف کی بنای پر کامیابی اور ناکامی کا فیصلہ ہوگا, کامیاب ہونے والے کےلیے دائمی جنت ک ا سرٹیفکیٹ ہو گا ور کانام ہونے والے کو جہنم سے دو چار ہونا پڑے گا۔ امام ابوبکر احمد بن عمروبن ابی عاصم شیبانی کی کتاب الاوائل کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کtab میں فاضل مصنف نے کتب حدیث وسیرت وتاریخ وتفسیر کی روشنی دنیا میں سب سے پہلے وقوع پذیر ہونے والے واق عات کو جمع کیا ہے کہ کونسا کام ہےجو سب سے پہلے ہوا ور کس نے کیا ۔جیسے سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے کس چیز کو بنایا؟, سب سے پہلے اسلام میں اللہ کے لیے کس نے تیر چلایا؟ Ì سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا ؟، سب سے پہلے صلیب کس شخص نے بنائی, سب سے پہلے جنت میں کون داخل ہوگا ؟ Ì سب سے پہلے مدینہ منورہ کون تشریف لایا؟ وغیرہ ۔ اور اسی طرح کی دیگر دیگر دلچسپ باتوں کو فاضل مصنف نےکtab کا حصہ بنایا ہے یعنی حو کام کسی حوالے سے سب سے پہل ے ہوا ہے ۔ اپنے موضوع پر یہ بڑی دلچسپ کtab ہے ۔فضیلۃ الشیخ ابو صالح سلیمان نورstanی نے اس کتاب کو عربی سے اردو قالب میی ں ڈھالا ہے ۔اورنوید احمد ربانی صاحب نے نے کتاب ہذاپر شیخ محمد بن ناصر عجمی کی تحقیق سے استفادہ کرتے ہوئے تحقیق وتخریج کا اہتمام کیا ہے اور احادیث کے راویوں کامختصر مگر جامع تعارف تحریر کرنےکے ساتھ ساتھ کتاب میں موجود احادیث پر سوا لات بناکر کtab کو مزید دلچسپ بنادیا ہے ۔(م۔ا).
더 보기