اسلام اور جدید فکری مسائل 소개
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔آج روئے زمین پر واحد دین اسلام ہے جو اپنی اصل حالت میں باق ہے جس کی تعلیمات زندہ ہیں جس کے مآخی دستیاب ہیں اور جس کے پاس نبی کریم محمد رسول اللہ جیسی ہستی نمونہ عمل ک ے لیے ہے ۔ انسانی ادہان کے پیدا شدہ افکار ونظریات دم توڑ چکے ہیں اور اب آنے والا دور اسlam کا دور ہے ۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا فیصلہ آنے والی تاریخ کرے گی۔یورپ اور امریکا جیسی مادیت پرست دنیا میں اسلام کی 루즈 افزوں ترقی اس کا واضح ثبوت ہے ۔ اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے ،اسلام کاجس طرح اپنانظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اس lam کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف وراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے۔ زیر تبصرہ کtab ’' اسلام اور جدید فکری مسائل '' موlanana خالد سیف رحمانی کی کاوش ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام اور شریعت اسلامی سے متعلق ملکی و عالمی سطح پر پیلی ہوئی غلط فہمیوں اور پروپیگنڈو ں کا سنجیدہ جائزہ لیا گیا ہے اور اسلام کی حقیقی تعلیمات اور اس کی عقل ۃ فطرت اور حکمت و مصلحت سے ہم آہنگی پر روشنی ڈالی گئی ہے نیز موجودہ دور میں پیش آنے والے حدید فکری مسائل پر دعوتی و تیکیری اسلوب میں روشنی ڈالی گئی ہے اوی اسلام نقظۂ کو واضح کیا گیاہے۔ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ).
더 보기