اجازت طلبی کے آداب و احکام 소개
اسلام نے محاسن اور اس کی اعلیٰ ترین خوبیوں میں سے سماجی اور معاشرتی آداب اور احکام بھی ہیں' جس کی وجہ سے ہ ر چھوٹے بڑے کے حقوق محفوظ اور ان کی حرمت' تقدس اور شخصیت کا احترام باقی ہے اور ہر شخص اپنے دائرہ عمل می 에자드 اور مطمئن ہے' ان سماجی احکامات میں سے '' استئذان'' گھروں میں داخل ہونے اور کسی سے ملاقات کرنے کے لیے '' اجازت'' طلب کرنا '' شریعت اسلامیہ کا خاص حکم اور ادب ہے۔ اس معاملہ میں بڑے' چھوٹے' علمای ور جہلای' سلاطین ور رعایا' ماں ور باپ' والدین واور اولاد' Ballg وnabalga' مرد وخواتین اور محرم ونامحرم سب برابر ہیں۔ کو زیرِ بحث لایا گیا ہے اور مصنف نے بڑی تحقیقی نظر سے کتاب وسنت کے جامع احکامات کی ایسی دل نشین تشریح فرمائی ہے کہ یہ اہم ترین مسئلہ بخوبی واضح ہو کر ہر عالم وجاہل کے لیے اور عام فہم ہو گیا ہے۔ اس کtab کو آسان سے آسان تر لہجے اور زبان میں پیش کیا گیا ہے ور اس کی فصل اول میں استئchipان کی تعریف اور انواع اقسام کو بیان کیا ہے۔ دوسری فصل میں اجازت طلبی کے احکامات کو بیان کیا گیا ہے اور اوقات خاصہ اور ان کی تخصیص کی وجوہ کو بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب'' اجازت طلبی کے احکام ومسائل '' ڈاکٹر عبد الرب نواب الدین کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ ش وق رکھتے ہیں' اس کtab کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے ور اس کtab کو ان کی میزان میں حسنات کا شیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
더 보기