التبیان فی علوم القرآن 소개
علوم القرآن سے مراد وہ تمام علوم وفنون ہیں جو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں او رجن کے شیریعے قرآن کو سمجھنا آ 산 ہوجاتا ہے ۔ ان علوم میں وحی کی کیفیت ،نزولِ قرآن کی ابتدا اور تکمیل, جمع قرآن,تاریخ تدوین قرآن, شانِ نزول ،مکی ومدنی سورتوں کی پہچان ،ناسخ ومنسوخ, علم قراemptات ،محکم ومتشابہ آیات وغیرہ ،آعجاز القرآن, علم تفسیر ،اور اصول تفسی ر بویی ور دورِ صحابہ کرام سے ہو چکی تھی تاہم دوسرے اسلا می علوم کی طرح اس موضوع پربھی مدون کتب لکھنے کا رواج بہت بعد میں ہوا۔ قرآن کریم کو سمجھنے اور سمجھانے کے بنیادی اصول اور ضابطے یہی ہیں کہ قرآن کریم کو قرآنی اور نبوی علوم کی روشنی میں ہی سمجھا جائے۔ زیر تبصرہ کتاب '' التبیان فی علوم القرآن '' کلیۃ الشریعہ والدراسات الاسلامیہ , مکہ مکرمہ کے استاد محترم جناب محمد علی 인도어 کی تصنیف ہے ¬ جسے انہوں نے مدارس اسلامیہ کے لیے اپنی تدریسی یاداشتوں کو کتابی صورت میں مرتب کیا ہ ے taکہ طالبان علوم نboot اس سے استفادہ کرسکیں ۔ اصل کتاب چونکہ عربی زبان میں تھی تو جناب اخترفتح پوری صاحب نے اسے اردودان طبقہ کے لیے سلیس اردوزبان میں منت کیا ہے۔ مارہ تعالیٰ مصنف کtab اور مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے ور اسے طلبای وطالبات کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین ) (마).
더 보기