احیاء علوم الدین 소개
امام محمد غزالی کی شہرہ آفاق تصنیف احیای العلوم ظاہری وباطنی علوم پرمشتمل اوراصلاحِ نفس کرنے والی ایک مایہ ناز کتاب ہے جس کی تعریف میں بڑے بڑے ائمہ رطبُ اللسان ہیں جیسا کہ, سیِّدنا امام سبکی علیہ ارشاد فرماتے ہں احیان العلوم ان کتب میں سے ہے جن کی حفاظت اور اشاعت مسلمانوں پرلازم ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مخلوق ہدایت یافتہ ہوجو بھی اس کتاب میں غور کر تا ہے خوابِ غفلت سے بیدارہو جاta ہے۔آپ نے مزید فرمایا:اگر لوگوں کے پاس احیای العلوم کے علاوہ اہل علم کی کوئی کtab نہ رہے تو یہی اُن کے لیے کافی ہے۔ مَیں فقہا کی تصنیفات میں نظر وفکر اور نقل واثر کے اعتبار سے اِس کtab کی مثل کوئی کتاب نہیں پاتا۔
더 보기