تواضع

타와자이
الرّٰسخون فی العلم
تواضع APK 다운로드
평가 4
카테고리 도서/참고자료
패키지 네임 com.rasikhon.tawaazay
다운로드 수 5+
تواضع 소개
نبیﷺ اپنے علمی' عملی ور نبوی درجات کی سب سے بلندی پر فائز تھے' بلاشبہ آپ اللہ کے سب سے بڑے متقی' سب سے بڑے عالم اور سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والے بندے تھے کود کو سب سے زیادہ متواضع' خاکsar اور اللہ کا عاجز بندہ تصور کرتے تھے' اور یہی شان آپ ﷺ کے تمام اصحاب کرام میں بھی پائی جاتی تھی' دنیا میں اللہ کے محبوب بندے' انبیاfiltration' صدیقین' شہداfiltration اور صالحین تمام اپنے علم وتقوی میں جتنے بلند تھے اسی مناسبت سے اللہ سے ڈرن ے والے' اس کی بارگاہ میں گردن عجز ونیاز جھکانے والے ور خود کو اللہ کا ادنی بندہ سمجھنے والے بھی تھے۔ زیرِ تبصرہ کtab بھی خاص اسی موضوع پر ہے جس میں ''التواضع'' پر بڑی جامع' بڑی مفید اور مؤثر کتاب ہے۔ اس میں سب سے پہلے تواضع کی تعریف پھر سلف صالحین کے نزدیک تواضع کی تعریف' تو اس کے بعد باب بندی کی گئ ہے پہلے باب میں قرآن کریم اور حدیث سے تواضع کی فضیلت' دوسرے bab میں نبیﷺ اور صحابہ کا تواضع' اور تیسرے می ② صحابہ وتابعین اور علمائے کرام نے تواضع کی کیا فضیلت بیان کی کو' چوتھے میں تواضع اختیار کرنے والوں کی صفا ت اور احوال کو اور پانچویں میں تواضع کے ثمرات کو بیان کیا گیا ہے۔۔ یہ کتاب'' تواضع '' ابو مریم مجدی فتحی السید کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں' اس کta ب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے ور اس کtab کو ان کی میزان میں حسنات کا شیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).

더 보기
APK 다운로드
تواضع APK의 다운로드를 제공하지 않습니다. Goggle Play로 이동하여 다시 시도하여 주세요
Google Play
Play Store에서 다운로드
1. "Play Store에서 다운로드"를 클릭합니다
2. Play Store에서 تواضع(을)를 다운로드 받습니다
3. تواضع(을)를 실행하여 플레이 합니다
تواضع APK에 관한 자주 묻는 질문

تواضع(은)는 안전하나요?

더 보기

XAPK 파일이란 무엇인가요? XAPK 파일을 어떻게 설치해야 하나요?

더 보기

PC에서 تواضع(을)를 플레이할 수 있나요?

더 보기