قرآناً عجباً 소개
قرآن مجید اللہ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کtab اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت ت ک کے لیے آنے والی انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کے عج ائب کبھی ختم نہیں ہوں گے ور نہ ہی کبھی علمای اس کے علوم سے سیر ہوں گے چنانچہ قرآن مجید کو آپ جس پہلو سے بھی دک ھیں یہ آپ کو عدیم النظیر ہی نظر آئے گا۔ مختلف ادوار میں مختلف فکری ،علمی اور تحقیقی صلاحیتوں کےحامل لوگوں نے اپنی اپنی کوششیں قرآن کریم کی شرح وت وپیح کے میدان میں صرف کی ہیں۔لیکن قریبا ہر ایک نے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کیا ور کہا کہ وہ اس بحر hopper چند موتی ہی نکال سکا ہے۔قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور کی ضروریات اور تقاضوں کے m طابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر،ترجمہ ،معانی ،تفہیم, وتسہیل کا اور تدریس وتعلیم کے لیے علوم آلیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوta رہاہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ میں حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ عصر حاضر میں قرآن مقدس کو عام فہم انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے خانوں میں ترجمے ،رنگوں ا ورعلامات کے شیریعے ترجمہ پیش کرنے نیز اس کےفہم میں مزید دل چسپی پیدا کرنے کےلیے عربی زبان اور اس کےقواع د پر مشتمل نصاب سازی کےاسالیب اپنائے جارہے ہیں ۔اس سلسلے کوشیں کیں۔فہم قرآن کے سلسلے میں الہدیٰ انٹرنیشنل, النور انٹرنیشنل ڈاکٹر اسرار, قرآن انسٹی ٹیوٹ،اسلامک انسٹی ٹیوٹ،دارالفلاح Ìلا ہور وغیرہ ور بالخصوص 뮬라나 عطاempt الرحمن ثاقب شہید (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب '' قرآنا عجبا (پارہ ا ول )'' معروف ادارے النور انٹر نیشنل کی بانی وسرپرست محترمہ نگہت ہاشمی صاحبہ کی مرتب شد ہ ہے ۔ انہوں نے اسے سوال وجواب کی صورت مرتب کرنے کی کوشش کی ہے ۔ ہرآیt کے اہم پہلوؤں کو سوال کی صورت م ں اٹھایا ہےاور نکات کی صورت میں ان کا جواب قرآن حکیm ہی سے لینے کی کوشش کی ہے ۔کیونکہ سوال وجواب کے انداز میں سیکھنا زیادہ انسان ہوجاتا ہے ۔ انسان کو سوالوں کے جواب مل جائیں تو اطمینان ہوجاta ہے وردل جمتا ہے ۔قرآن کو اس انداز میں پڑھ کر ہروہ شخص فائدہ اٹھا سکta ہے جو قرآن کے راستے کا مسافر بننا چاہta ہے ۔(م۔ا).
더 보기