نیکیاں مٹا دینے والے اعمال 소개
ہم سب جانتے ہیں کہ ہماری نجات اسی وقت ممکن ہے جب ہmarے nammۂ اعمال میں نیکیاں گناہوں کے مقابلے میں زیادہ ہوں۔ کن سوال یہ پیدا ہوta ہے کہ نیکی کس عمل یا عقیدے کا نام ہے؟ کیا نیکی کا محض نماز روزہ حج زکوٰۃ اور دیگر ظاہری عبادات تک محدود ہے یا اس کا دائرہ کار زندگی کے ہر معاملے تک پہنچta ہے؟ کیا اس کی کوئی فہرست قرآن و سنت میں موجود ہے یا اسے عقل وفطرت سے بھی متعین کیا جاسکta ہے؟کیا ہی نیک کا وزن اس کی گنتی کے لحاظ سے ہے یا اس کی کمیت یعنی کوالٹی کے اعتبار سے متعین ہوta ہے؟ کیا نیکی صرف ظاہری عمل کا نام ہے باطنی نیت بھی نیکی میں شامل ہوسکتی ہے؟ قرآن وسنت کے مطالعہ سے معلوم ہوta ہےکہ نیکی سے مراد ہر وہ عمل ہے جو خدا کی بیان کردہ حلا ل و حرام ک حدود قیود میں رہتے ہوئے خلوص نیت اور خوش اسلوبی کے ساتھ کیا جائے ور جس کا مقصد کسی بھی مخلوق کو جائز طور پر فائدہ پہنچانا ہو۔ زیر تبصرہ کتابچہ ''نیکیاں مٹا دنیے والے اعمال '' محترم جنا ب امان اللہ عاصم صاحب کے مرتب کردہ سلسلہ اصلاح امت کا سلسلہ نمبر چار ہے ۔مرتب موصوف نے اس اصلاحی کتابچہ میں ایسے قبیح اعمال کی نشاندہی کی ہے جو انیسان ک زند گی بھر کی کمائی یعنی نیکیوں کو مٹا کر رکھ دیتے ہیں اور نیکی کی دنیا miیں انسان کو تنہا اور غریب چھوڑ دیتے ہیں ۔ کو برباد کرنے والے ان اعمال کو قرآن وسنت کی روشنی میں بیان کیا ہے کہ انسان جنہی ں بہتر سمجھ کر اپنا لیtta ہے اور نتیجتاً اس کےثواب برباد اوراعmal ضائع ہوجاتے ہیں ۔ اس کتابچہ کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے, مصنف و ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ (암) (암).
더 보기