مطالعہ تہذیب 소개
دنیا کی تمام تہذیبوں اور ثقافتوں کے مقابلے میں اسlam کی تہذیب و ثقافت بالکل منفرد اور امتیازی خصوصیات کی حا مل ہے۔ اس کی بنیادی وجہ وہ اُصول و ضوابط اور افکار و نظریات ہیں جو نبی اکرم ﷺ نے اپنے اُسوہ حسنہ کے ذریعے ا ُمتِ مسلمہ کو عطا فرمائے ہیں۔ ثقافت کی تمام ترجہات میں اُسوہ حسنہ سے ہمیں ایسی جامع راہنمائی میسر آتی ہے جس سے بیک وقت نظری، فکری ا ور عملی گوشوں کا احاطہ ہوta ہے۔ ایسی جامعیت دنیا کی کسی دوسری تہذیب یا ثقافت میں موجود نہیں ہے۔ زیر نظر کتاب''مطالعہ تہذیب'' محترمہ نگار سجاد ظہیر صاحبہ کی تصنیف ہے مصنفہ 1987 2014 2014 6 اٹھائیس بر س جامعہ کراچی سے وابستہ رہیں موصوفہ نے یہ کtabاب ایم اے کے طلبہ وطالبات کی نصابی ضروrt کو مد ن ظر رکھتے ہوئے مرتب کی ۔اس کتاب کا پہla ایڈیشن 1993º میں شائع ہوا, 2007º میں اس کtab کا دوسرا ایڈیشن چند ابواب کے اضافے کے ساتھ شائع ہوا جس پر اس کtab کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نواجا گیا۔(م۔ا).
더 보기