معلم القرآن 소개
قرآن فہمی کو آسان تر بنانے کےلیے پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر نے 'مفتاح القرآن' اور 'مصباح القرآن' کے نام سے جدید ور منفرد نظام متعارف کرایا۔ اس کے بعد انھوں نے زیر نظر کtab کی صورت میں اسی طریقہ کار پر مبنی ایک ایسا شارٹ کورس مرتب کیا ہے جو عام لوگوں کو قرآن فہمی کی طرف راغب کرنےاور سکولوں اور کالجز کے طلبہ و طالbat کو ان کے ترجمہ قرآن کےنصاب کو آسان طریقے سے سمجھانے میں ان کی مدد دے گا۔ اس میں 'مفتاح القرآن' میں پیش کردہ بعض ضروری علامات کو Bیان کیا گیا ہے،طوالت سے بچنے کے لیے قرآنی آیات کو کو کر کے علامات والی قرآنی مثالوں کو ♦کر کیا گیا ہے۔ ہر سبق کے آخر میں اس جدید طریق سے نماز کا ترجمہ سمجھانے کے لیے نماز کے اسباق کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ آخر میں علامات کو رنگ دے کر چند منتخب آیات بطور نصاب درج کی گئی ہیں اور ان آیات کو پڑھنے کا جدید طریق ہ سمجھانے کے رہنمائی کی گئی ہے (ع۔م).
더 보기