کتاب المعارف 소개
اپنے وسیع تر مفہوم میں ہر وہ تحریر جو کسی شکل میں محفوظ کی گئی ہو کتاب کہلاتی ہے۔ گویا مٹی کی تختیاں, پیپرس کے 룰, اور ہڈیاں جن پر تحریر محفوظ ہے کtab ہے؛ یہ چمڑے یا جھلی پر بھی ہو سکتی ہے اور کاغی پر بھی۔ کتاب لکھے اور چھاپے گئے کاغیوں کے مجموعہ کو کہتے ہیں, جن کی جلد بندی کی گئی ہواور انھیں مح فوظ کرنے کے لیے جلد موجود ہو۔موجودہ دور میں طرزیات ور سائنس کی ترقی کی بدولت کتاب صرف کاکی پر چھپی تحری ر ہی نہیں رہی, بلکہ اب کتاب ای بک کرئیٹر [انٹرنیٹ]] اور بک ریڈر کے ذریعے ڈیجیٹل ہو چکی ہے۔ کتابوں کے شوقین یا کتابیں زیادہ پڑھنے والے کو عموماً , کو عموماً , کا رَسیا یا کتابوں کا کیڑا کہاجات ㄱ ہے۔ زیرِ تبصرہ کtab ’’ کتاب المعارف ''ابی محمد بن عبد اللہ بن مسلم ابن قتیبہ الدینوری (213ھ۔ 276ھ)کی ہے جس کا اردو ترجم ہ پروفیسر علی محسن صدیقی نے کیا ہے۔ جس میں تخلیق کائنات و تیکرہ انبیاfiltration, انساب عرب, آپ ﷺ کی اہمیت و فضیلت کو بیان کیا گیا ہے۔اور آپﷷ ک ی پیدایش سے لے کر وفات تک کے تمام واقعات, غزوات, خلفائے راشدین اور صحابہ کرام کی جانثاری کو بیان کیا گیا ہے ۔ نیز اس کtab میں آپ ﷺ کی وفات کے بعد سلطنت عباسیہ 60ھ تک کے تمام حالات و واقعات کو جمع کیا گیا ہیے۔امد ہے کہ یہ کtab تاریخی لحاظ سے بہت کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین۔( رفیق الرحمن).
더 보기