حاجیوں کو وصیتیں 소개
حج بیت اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن ہے بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے ہر صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے اور اس کے ان کار کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہےکہ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و ع ربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب شائع کی جا چکی ہیں ۔ زیرتبصرہ کتابچہ '' حاجیوں کووصیتیں'' سعودی عرب کی نامور علمی شخصیت فضیلۃالشیخ صالح بن غانم بن السدلان کے تحریر شد ہ عربی رسالہ '' وصایا لحجاج بیت اللہ الحرام'' کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کتابچہ میں شیخ موصوف نے قرآن وسنت کی روشن میی ② حج کے جملہ احکام ومسائل اور حاجیوں کو جن امور سے اجتناب کرنا چاہیے انہیں اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ محترم جناب حافظ محمد انور صاحب نے اس رسالہ کی افادیت کے پیش نظر اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا).
더 보기