گناہ مٹا دینے والے اعمال 소개
انسان کی خصلت ہے کہ وہ نسیان سے محفوظ نہیں رہ سکتا۔ اس کے تحت وہ دانستہ یا نادانستہ گناہ کر بیٹھta ہے ۔ بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے ۔ اگر اس نے توبہ نہ کی تویہ غلطی اس کے خالق ومالک کو اس سے ناراض کردے گی۔ اس سےاپنے معبود ومالک کی ناراضگی کسی صورت بھی برداشت نہیں ہوتی۔ اسی لیے وہ فوری طور پر اللہ کریم کے دربار میں حاضر ہوکر گڑگڑاتا ہے ور وہ آئndہ ایسے گناہ نہ کرنے کا پکا عزم کرتےہوئے توبہ کرتا ہے کہ اے مالک الملک اس مرتبہ معاف کردے آئndہ میں ایسا کبھی نہ کرو ں گا۔گناہ کے بعد ایسے احساسات اور پر توبہ کے لیے پشیمانی وندامت پر مبنی یہ عمل ایک خوش نصیب انسان کےحصہ میں آتا ہے۔ جب کہ اس جہاںمیں کئی ایسے بدنصیب سیاہ کار بھی ہیں جن کوزندگی بھر یہ احساس نہیں ہوتا کہ ان کا مالک ان سے ناراض ہوچکا ہے ور وہ ہیں کہ دن رات گناہ کrtے چلےجاتےہیں اور رات کوگہری نیند سوتے ہیں یا m گناہوں پر مبنی اعمال میں مصروف رہ کر گزار دیتے ہیں۔جبکہ اللہ کریم اس وقت پہلے آسمان پر کر دنیا والوں کوآواز دیتا ہے کہ: اے دنا 왈로! ہےکوئی جو مجھ سے اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرے ... ہے کوئی توبہ کرنے والا میں اسے ا پنی رحمت سے بخش 듀크...! بہت کم ایسے خوش نصیب ہیں کہ جن کو مرنے سے قبل توبہ کی توفیق نصیب ہوتی ہے ور وہ گناہوں بھر زندگی سے تائب ہوکر ہدایت کوروشن شاہراہ پر سفر کرتے ہیں, پھر شیطان لعین ورانسا ن نما شیاطین کےحملوں سےبچ کر باق ی زندگی گزارتے ہیں ۔ اور یوں اللہ کریم کو کوش کرنے کے بعد جنتوں کےحقدار بن جاتے ہیں۔الہ تعالیٰ نے حضرتِ انسان پر بہت بڑا احسان کیا کہ انسان سے سرزد ہونے والے گناہوں کی معافی کے لیے ایسے نیک اعمال کی کی ترغیب دلائی ہے کہ ج س کے کرنے سےانسان کے زندگی بھر کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔احادیث مبارکہ میں ان اعمال کی تفصیل موجود ہے اور بعض اہل علم نے اس موضوع پر مستقل کتب بھی تصنیف کی ہیں۔ زیرتبصرہ کتابچہ '' گناہ کو مٹانے والے اعمال '' محترم جناب امام اللہ عاصم صاحب کے مرتبہ کردہ سلسلہ اصلاح امت کا تیسرا سلسلہ ہے ۔۔اس کtab میں انہوں نے حسن کmal کے ساتھ کtab وسنت کے بکھرے ہوئے حسین وجمیل پھول 와우 چن کر ایک شاندار گلدستہ مرتب کردیا ہے ۔اس مختصر کتابچہ میں فاضل مصنف نے 38 ایسے اعمال پیش کیے ہیں کہ جن کرنے س ےانسان سے سرزد ہونے والے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔الہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اسے عوام ال nas کے نفع بخش بنائے ۔ (암) (암).
더 보기