بستان المحدثین 소개
ال굽기 انسان کی رہ نtrivantan ئی کے اول اول KRETTRET Â اول 움직입니다. ک 탬버프 ہیں جنہیں قرآن وحدیث جیسی عظیم کتب سے نوازا گیا اور پھر اس کی حفاظت کا ذمہ بھی لے لیا کیونکہ شریعت محمدیﷺ قیامت تک کے لیے تھی اس لیے اس کی حفاظت نہایt اہم اور ضروری تھی۔ اور اللہ عزوجل نے نبیﷺ کے بعدیہ کام امت محمدیہ کے علمای پر عائد کر دیا کہ وہ اس کی حفاظت اور اس کے پ ھیلاؤ کا باعث بنیں اور اس پر علمائے امت نے بہت سی تصانیف لکھیں۔ جو خاص حدیث کے موضوع پر لکھیں گئی ہیں اور پھر ان کتب اور مصنفین کا اجمالی تعارف بھی دیا گیا ہے تاکہ اس nam کی کتب سے عوام الناس بہر ور ہو سکیں۔ یہ کtabی اصلاً فارسی میں ہے جس کے کئی عربی ور اردو تراجم بھی ہوئے ہیں ۔ اس کtab میں جو کہ اردو ترجمہ ہے میں لفظی ترجمہ نہیں ہے بلکہ محاورہ اردو کے موافق جس کی وجہ سے متن ال فاظ کی تقدیم وتاخیر ہے۔ اور پہلے نسخوں میں موجود نقائص کو حد الامکان درست کرنے کی کوشش کی گئی ہے' مشکل الفاظ یا محدثین واہل فقہ کی اصطلاحوں کو حاشیہ میں بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب'' بستان المحدثین '' شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہی ں' اس کtab کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے ور اس کtab کو ان کی میزان میں حسنات کا شیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
더 보기