اربعین صلہ رحمی 소개
میں پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور میی ں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم نے ان م جموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی, علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہ ے ۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا مختلف ابواب سے یا مختلف اسا نید سے چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں جن میں چالیں احادیث جمع کرنے والے کے لیے بہت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پ ر بہت سے علمای کے حواشی , شروحات اور زاوئد موجود ہیں ۔ ''سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی ﷺ''ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس 뮬라나 ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی,اور حافظ حامد محمود الخضری حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر اربعین مرتب کیں ہیں ہر موضوع سے متعلق 40 ؍احادث مع تخریج و ترجمہ جمع کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے ۔ادارہ انصار السنہ '' سلسلہ اربعینات الحدیث النوی'' کے تقریباً 63 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام جاری ہ۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے کtab وسنت سائٹ نے اس سلسلہ اربعینات نبوی کو پبلش ک رنا شروع کیا ہے ۔الیٰ اس سلسلۂ اربعینا ت نبوی کے مرتبین وناشرین کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ ال nas کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)(م۔ا).
더 보기