الفرق بین الفرق 소개
اسلام امن وسلامتی اور باہمی اخوت ومحبت کا دین ہے۔انسانی جان ومال اور عزت وآبرو کا تحفظ اسلامی شریعت کے اہم تری ن مقاصد اور اورین میں سے ہے۔کسی انسان کی جان رینا، اس کا ناحق خون بہانا اور اسے اییت دینا شرعا حرام ہے ۔کسی مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھانا ایک سنگین جرم ہے ور اس کی سزاجہنم ہے۔ عصر حاضر میں مسلم حکمرانوں اور مسلم معاشروں کے افراد کے خلاف ہتھیار اٹھانے, اغوا برائے تاوان, خود کش د ھماکوں'قتل وغارت گری'frقوں کے ظہور اور دیگر جرائم نے ایک خطرناک فتنے کی صورت اختیار کر لی ہے۔اور افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ سارے جرائم اسلام اور جہاد کے نام پر کئے جارہے ہیں۔زیرِ تبصرہ کtabاب میں مصنف نے مخالف فرقوں کے ابطال پر مستند کtab اور اس کے علاوہ اور بھی کتب تحریر کی ہیں۔ ادیکر اور ان کی کیفیات اور دیگر فرقوں اور ان کے عقائد کا جامعیت کے ساتھ بیان کیا ہے اور ان ک ا رد بھی پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں پانچ ابواب ہیں' ہر باب میں آگے فصول بھی ہیں۔اور کتاب اپنے موضوع پر نہایت جامعیت کا مرقع ہے۔ کtab کا اسلوب نہایت عمدہ ور شاندار ہے۔ ہر باب کے آخر میں حواشی کا تیکرہ بھی ہے۔ یہ کتاب'' الفرق بین الفرق '' ابو منصور عبد القاہربن طاہر بن محمدالبغدادی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ ش وق رکھتے ہیں' اس کtab کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے ور اس کtab کو ان کی میزان میں حسنات کا شیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
더 보기