نصر الباری شرح صحیح بخاری 소개
مع صحیح بخاری کو حدیث کی تمام کتابوں میں گوناگوں خصو صیات, امتیازات اور صحت و مقبولیت کے لحاظ سے جو تفوق و برتری حاصل ہے وہ اظہر من الشمس ہے ، اسی لئے جمہور محدثین کی رائے ہے : اصح الكتب بعد كتاب الله الجامع الصحيح للبخاري م حدثین نے ہر زمانہ میں درس و تدریس, تحشیہ و تشریح اور تحقیق ابواب و تراجم و غیره مختلف حیثیات سے اس کتاب کی طرف توجہ مبیول فرمائی ہے, اردو زban میں بہت سے حضرات نے اپنے اپنے انداز میں اس کی شروح تحریر فرمائی ہیںی, جن مں اپنے اپنے نقطہ نظر سے اس کتاب کی خدمت کی ہے۔اسی سلسلہ میں رفیق محترم الحاج علامہ عثمان غنی صاحب استای حد ث مظاہر علوم (وقف) سہارنپور نے اردو زبان میں اولا بخاری جلد ثانی کی شرح مرتب فرمائی، کیونکہ اس حصہ کی عام طور پر اردو زban میں کوئی شرح موجود نہ تھی، چنانچہ اللہ کا فضل ہے کہ مولانا کی یہ مخلصانہ کوشش مقبول ہوئی۔مو lanا نے اسی اندازمیں جلد اول کی شرح بھی مرتب فرمائی ہے جو آپ کے ہاتھوں میں ہے. انشاب اللہ اساتیہ اور طلبہ سبھی کیلئے مفید ہوگی۔ حق تعالٰی مولانا کییہ کوشش بھی قبول فرمائے اور یریعہ سعادت بنائے ۔ 이미인 ۔
| کتب دورہ حدیث | Dora e Hadith 도서 | 다르세 니자미 | درس نامی
| کتب دورہ حدیث | Dora e Hadith 도서 | 다르세 니자미 | درس نامی
더 보기