Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب

3 Naghat ul Arab의 샤라 شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات
Maktaba Tul Ishaat

Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب APK 다운로드

평가 4
카테고리 도서/참고자료
패키지 네임 com.maktabatulishaat.NafhatUlArab
다운로드 수 5+

Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب 소개

شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات ایک ایپ میں
Takmeel ul Adab 우르두어 Sharh Nafhat ul Arab
تکمیل الادب اردو شرح نفحۃ العرب
مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل, مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم م یں انھیں یکساں کمال حاصل تھا, ان کے قلم سے پھیلا فیضان آج تک جاری و فیض رساں ہے, نہایت متواضع شخصت کے حامل, خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا, جب ابتداً دار العلوم دیوبند ایسی مقبولیت پائی کہ دار ایسی مقبولیت پائی کہ دار العلوم کے حلقہ میں شیخ الادب و الفقہ کے لقب سے مشہور ہو گئے, ہر فن کی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا, تع میر کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگرانی ان کا خاص یوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا, اسی طرح اردو نظم و نثر پر بھی کمال حاصل تھا, عربی ادب میں انہو ں نے نفحةالیمن کے معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی ، جس میں تاریخی حکایات , وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں ، یہ کtab عربی مدارس میں کافی مقبول ہوئی , اور كئی مدارس میں آج تک داخلِ نصاب ہے اسی لیے اہل علم نے نفحۃ العرب کی متعدد شروح لکھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب '' تکمیل الادب شرح اردو نفحۃ العرب '' مدارس دینیہ کے نصاب میں شاملِ نصاب عربی ادب کی مشہور ومعروف کta ب نفحةالعربکی اردوشرح ہے ۔یہ شرح مولانا مصلح الدین قاسمی (سابق مدرس دار العلوم ،دیوبند) نےکی ہے ۔ شارح نے نفحة العرب کی تشریح خاصی محنت کی ہے ۔عبارت کا ترجمہ نہایت مناسب ہےکہ تحت اللفظ ہونے کے ساتھ اس م ں ادبی چاشنی بھی محسوس ہوتی ہے لغوی تحقیق میں افعال کے ابواب کی تعیین, واحد کی جمع اور جمع کا واحد بھی بتایا ہے ۔ نیز عبارت کی نحوی ترکیب بعد ازاں عبارت کی کامیاب تشریح کی ہے جو مبتدی طلبہ کے لیے ضروری تھی۔اس کے علاوہ عبارت کے سیاق وسباق کو مدنظر رکھ کر فاضل شارح نے بہت سے مفید باتیں بھی شرح میں سمو دی ہیں جن کے باعث افاد ہ 도 چند ہوگیا ہے ۔نفحة العرب کی یہ شر ح'' تکمیل الادب ''نیٹ سےڈاؤن لوڈ کر کے کta ب وسنت سائٹ کے قارئین ونا ظرین کے لیے پیش کی گئی ہے تاکہ عربی ادب پڑھنے پڑھانے والے احباب اس سے مستفید ہوسکی ں۔
Ashraf ul Adab 우르두어 Sharh Nafhat ul Arab
اشرف الادب اردو شرح نفحۃ العرب
مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل, مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم م یں انھیں یکساں کمال حاصل تھا, ان کے قلم سے پھیلا فیضان آج تک جاری و فیض رساں ہے, نہایت متواضع شخصت کے حامل, خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا, جب ابتداً دار العلوم دیوبند ایسی مقبولیت پائی کہ دار ایسی مقبولیت پائی کہ دار العلوم کے حلقہ میں شیخ الادب و الفقہ کے لقب سے مشہور ہو گئے, ہر فن کی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا, تع میر کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگرانی ان کا خاص یوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا, اسی طرح اردو نظم و نثر پر بھی کمال حاصل تھا, عربی ادب میں انہو ں نے نفحةالیمن کے معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی ، جس میں تاریخی حکایات , وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں ، یہ کtab عربی مدارس میں کافی مقبول ہوئی , اور كئی مدارس میں آج تک داخلِ نصاب ہے اسی لیے اہل علم نے نفحۃ العرب کی متعدد شروح لکھی ہیں ۔ زیر نظر کtab ’' اشرف الادب '' مدارس دینیہ کے نصاب میں شاملِ نصاب عربی ادب کی مشہور ومعروف کتاب نفحةالعرب کا اردو ترجم وشرح ہے ۔یہ ترجمہ وشرح مولانا عبد الحفیظ (فاضل دار العلوم ،دیوبند) نےکیا ہے ۔ مترجم وشارح نے نفحة العرب کا ترجمہ وشرح کرنے کے علاوہ تقریباً 35 اییسے اصحاب تاریخ کا مختصر تعارف بھی پیش کا ہے کہ جن کے بارے میں صاحب نفحۃ العرب نے سکوت یا لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ یہ کtab اشرف الادب شرح نفحۃ العرب''نیٹ سےڈاؤن لوڈ کر کے کta ب وسنت سائٹ کے قارئین وناظرین کے لیے پیش ک ی گئی ہے تاکہ عربی ادب پڑھنے پڑھانے والے احباب اس سے مستفید ہوسکیں۔
Tohfat ul Adab 우르두어 Sharh Nafhat ul Arab
تحفۃ الادب اردو شرح نفحۃ العرب

더 보기
APK 다운로드
Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب APK의 다운로드를 제공하지 않습니다. Goggle Play로 이동하여 다시 시도하여 주세요
Google Play
Play Store에서 다운로드
1. "Play Store에서 다운로드"를 클릭합니다
2. Play Store에서 Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب(을)를 다운로드 받습니다
3. Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب(을)를 실행하여 플레이 합니다

Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب APK에 관한 자주 묻는 질문

Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب(은)는 안전하나요?

더 보기
네, Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب(은)는 Google Play 정책 및 가이드라인을 따르며 안드로이드 기기에서 안전하게 사용할 수 있도록 보장합니다.

XAPK 파일이란 무엇인가요? XAPK 파일을 어떻게 설치해야 하나요?

더 보기
XAPK 파일은 개발자가 최대 크기 제한 100MB 내에서 Android 앱을 Play 스토어에 업로드할 수 있도록 데이터 크기를 저장하기 위해 별도의 APK 또는 추가 데이터 OBB를 포함하는 파일 확장자입니다. Android에서 안전한 XAPK 파일을 다운로드하고 설치할 수 있는 가장 안정적인 소스 중 하나입니다. APKCombo 앱(https://apkcombo.com/ko/how-to-install/)을 사용하면 지역 제한 없이 Android 운영 체제에 XAPK 파일을 빠르고 안전하게 설치할 수 있습니다. PC의 경우 xapk파일을 LD플레이어로 드래그하면 설치가 진행됩니다

PC에서 Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب(을)를 플레이할 수 있나요?

더 보기
네, 안드로이드 에뮬레이터인 LD플레이어를 컴퓨터에 설치한 후 미리 다운로드한 APK 파일을 실행 중인 LD플레이어로 끌어다 놓으면 PC에서의 Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب 설치가 완료됩니다. 또는 LD플레이어를 열어서 구글플레이에서 게임이나 앱을 검색하고 설치할 수도 있습니다.

인기 검색