Fatawa Faridia فتاوی فریدیہ 소개
دار العلوم حقانیہ کے وقیع شہرت عامہ کے ساتھ ساتھ دارالعلوم کے دارالافتای کوبھی عالم اسلام میں سندا عتماد اور مقبولیت عامہ حاصل ہے۔ دارالعلوم کے سن تایس ۱۳۶۶ھ سے افتاض کا سلسلہ جاری ہے ۔ انفرادی طور پر دار العلوم کے مشائخ اور اساتیہ کرام لوگوں کے مسائل کا حل پیش فرماتے رہیں۔ ۱۳۸۶ ھ میں جب حضرت سیدی و والدی و سندی شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد فرید صاحب ادام اللہ فیوضھم کی دار العلوم آمد ہوئی۔ تو دار الافتای نے ایک منظم شعبہ کی شکل اختیار کی اور عملی انضباط کے ساتھ ایک ادارہ کام کرنے لگا۔ فتاوی کا یہ عظیم یکیرہ جو سامنے لایا جارہا ہے دار العلوم حقانیہ کے اس زرین دور کی ایک عظیم ہستی کے علمی او ر عملی زندگی کا ایک bab ہے
مولانا حافظ احمد
مولانا حافظ احمد
더 보기