Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ 소개
فتاوی رشید یہ فقیہ النفس حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب نور اللہ مرقدہ کی ایک عمدہ تصنیف ہے۔ کتاب اور صاحب کتاب دونوں کسی تعارف کے محتاج نہیں, اہل علم خصوصاً اصحاب فتاوی کے ہاں فتاوی رشید یہ اور فقی ہ انفس حضرت گنگوہی صاحب نورالہ مرقدہ کا جو مقام ہے ومحتاج بیان نہیں۔ میں اس کتاب سے استفادہ کیا جارہا ہے۔ استای الاساتیہ حضرت اقدس مولانا عبدالمالک شاه چاغوی صاحب دامت برکاتہم نے تقریبا ایک سال قبل بندہ کو فتاوی رشیدیہ پر تخریج کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ اس وقت تو بندہ کا رجحان اس کام کی طرف تو نہیں ہوا۔ یکن اس کے چnd دنوں بعد میرا بھی دلی میران اس کام کی طرف ہوا۔ تو اس کے بعد میں نے استخارہ کیا احمد اللہ استخارہ کرنے کے بعد بندہ کا دلی رجحان اس کام کی طرف پختگی کے ساتھ مبیول ہوا ۔ میں نے اس کام کو شروع کیا۔ اور اس کے ساتھ میں اپنے دونوں اساتیہ حضرت مولانا عبدالمالک شاہ چاغوی صاحب دامت برکاتہم اور حضرت مولانا مفت محمد قاسم شاہ صاحب دامت بر کاتہم کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس کام میں کافی حد تک بندہ کی رہنمائی کیا۔ فجزاهما الله تعالى خير الجزاfiltration.
더 보기