Umdatul Qari عمدۃ القاری 소개
عمدة القاری
یہ شرح الشيخ الامام حافظ بدر الدین محمود بن احمد االعینی المتوفی ۸۵۵ھ کی تصنیف ہے۔ "صحیح بخاری" کی اس سے بہتر شرح آج تک نہیں لکھی گئی ۔ حافظ بدرالدین عینی نے اس شرح کو 821ھ میں لکھنا شروع کیا اور 847ھ میں اس کو پچیس اجزای میں مکمل کیا, جو ب ارہ مجلدات پر مشتمل ہے۔اب دار الکتب العلمیہ بیروت ۱۴۲۱ھ کی طرف سے عمدة القاری, نہایت ترتیب اور ترقیم کے ساتھ جلدوں میں شائع ہوچکی ہے۔

더 보기