Sabul Muallaqat السبع المعلقات 소개
عربی زبان وادب میں وسیع معلقات کا جو مقام مرتبہ ہے وہ اہل علم پرمخفی نہیں, یہ عربی زبان کے سات شعری شہ پا رے ہیں, جن کی حلاوت سلامت, چاشنی ، روانی اور شعری خوبیوں پر اہل زبان کا دور جاہلیت میں اجماع ہو چکا تھا Ì اسی اہمیت وافادیت کے پیش نظریہ ہر زمانے میں عربی زبان کی اعلی تعلیم میں نصاب وسیع کا حصہ رہے ہیں ہمار ے دینی مدارس کے نصاب میں بھی سبعہ معلقات داخل میں مختلف زبانوں میں ان معلقات کی شروح لکھی جاتی رہی ہیں, لیک ن ardo زban 미카이스 کی ایسی شرح کی ضروrt تھی جس میں سلیس ترجمہ کے ساتھ ساتھ الفاظ کی لغوی تحقیق صرفی اشارات و تعلیلات ضروری نحوی تر کیبیں اور خاص کر قرآنی استشہادات پر کام ہو, مولانا عتیق الرحمن صاحب, فاضل جامعہ دار العلوم کراچی نے تصریحات کے 이름 سے اسی ضروrt کو پورا کرتے ہوئے معلقات کی یہ شرح مرتب کی ہے, اس کا پہلا ایڈیشن ختم ہو چکا ہے ، اب دوسرا ایڈشن تیاری کے مرحلے میں ہے مجھے امید ہے اس شرح کو وہ حیثیt حاصل ہوگی جو اس کی ہونی چاہئے اور علمای وطلبہ میں متداول ہو کر انشاب اللہ شارح کی محنت بار آور رہے گی اللہ تعالی ان کی اس خدمت کو قبول فرمائے ور مولا نا کومزید علمی کامو 당신은 당신을 기다리고 있습니다!
Molana ابن الحسن عباسی
Molana ابن الحسن عباسی
더 보기