Meezan Al Hikmah میزان الحکمہ 소개
ایپ کے بارے میں
بقلم Molanana ڈاکٹر غlam قاسم تسنیمی
مکتب و ملت کی خدمت کے لیے ایک اور اہم کاوش
اس بار ہم میں احادیث کے عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا اور دائرۃ المعارف ''میزان الحکمت'' آپ کی خدمت میں پیش کرن ے کے سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ اس عظیم مجموعہ کی تالیف آیت اللہ محمدی ری شہری کے دست توانا سے ہوئی جبکہ اردو ترجمہ کا کام مولانای محمد عل فاضل مرحوم نے انجام دیا۔ اگرچہ پرانے نسخے کے مطابق اس کتاب کی دس ضخیم جلدیں تھیں, جن میں سے آٹھ کا ترجمہ منظر عام پر آچک ㄱ ہے۔ یہ مجلدات پانچ سو اصلی موضوعات کے چھتیس سو ابواب کی بیس ہazar سے زائد آیات و روایات پر مشتمل ہیں۔
ادارہ تسنیم القرآن نے دینی تعلیمات کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا عزم راسخ کر رکھا ہے, یہ کاوش بھی اسی سلیلہ ک ایک کڑی ہے۔ یقینا ایسے عظیم یخیرہ کی یونیکوڈ اور فل ٹیکس, سرچ ایبل یعنی تلاش کی صلاحیت کی حامل اینڈروئیڈ ایپ بڑا طاق ت فرسا ور نہایت حوصلے کا کام تھا۔ جس میں ایک سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔ ہماری کوشش تھی کہ ہم آیات و روایات اعراب کے ساتھ لائیں جو کہ بہت صبر آزما اور تھکا دینے والا کام تھا کیونکہ کtab کے قدیم نسخے (دس جلدی) کی عربی کہیں بھی دستیاب نہ تھی۔ آیت اللہ رے شہری کے موسسہ دار الحدیث کی ویب سائیٹ (حدیث ڈاٹ نیٹ) پر بھی نیا تیرہ جلدی نسخہ تھا جو کہ قدی م نسخہ سے کافی مختلف تھا۔ بہت ساری روایات حذف کی گئیں، کچھ نئی احادیث کا اضافہ کیا گیا۔ بہرحال سعی پیہم اور مسلسل جدوجہد سے ہم نے قدیم نسخہ کی احادیث جمع کیں اور ایپ میں لے آئے البتہ محققین ک ے استفادہ کیلئے ہم نے ان کا نمبر نہیں بدلا۔ اردو نمبر سے مختلف ہو؛ کیونکہ عربی جدید نسخہ کے مطابق ہے جبکہ اردو قدیم نسخے کے مطابق۔ پھر یہ بھی ہو سکta ہے کہ قدیم اور جدید نسخہ میں شامل روایt مختلف معصومین علیہم السلام سے ہوں, جیسا کہ بع بروایات میں آپ ملاحظہ کریں گے کہ قدیم نسخہ میں ایک روایt کسی امام معصوم ؑ سے جبکہ جدید نسخہ کے مطابق ایک ور امام معصوم سے منقول ہے۔ ہم نے عربی جدید نسخے کے مطابق نقل کی ہے۔
ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر ہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماfect, طلبای ور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہو گی۔ادارہ کی ترقی کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد, مشورہ ور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :뮬라나 ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
모바일 번호:03043721705
ایمیل:tasneemulquran@gmail.com
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
계좌 번호 9974 0107370677
TASNEEM UL 꾸란

더 보기