Mozih ul Quran موضح القرآن(은)는 Maktaba Tul Ishaat(이)가 개발한 도서/참고자료 앱입니다. 그러나 최고의 Android 에뮬레이터인 LD플레이어를 사용하면 컴퓨터에서 Mozih ul Quran موضح القرآن(을)를 다운로드하고 즐길 수 있습니다.
컴퓨터에서 Mozih ul Quran موضح القرآن(을)를 실행하면 보다 큰 화면에서 이용할 수 있으며, 마우스와 키보드로 앱을 이용하는 것이 화면을 터치하는 것보다 훨씬 빠릅니다. 동시에 기기의 배터리 문제에 대해 걱정할 필요가 없습니다.
다중 인스턴스 및 멀티 컨트롤 기능을 통해 컴퓨터에서 여러 애플리케이션과 계정을 동시에 이용할 수도 있습니다.
또한 파일 전송 기능을 통해 이미지, 비디오 및 파일을 공유하는 것도 매우 쉬워집니다.
컴퓨터에서 Mozih ul Quran موضح القرآن(을)를 다운로드하고 실행하여 큰 화면과 고화질의 PC 환경에서 즐기세요!
موضحِ قرآن اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ موضحِ قرآن (1790temp) میں لکھا گیا۔ اس کے مترجم شاہ عبدالقادر دہلوی بن شاہ ولی اللہ دہلوی ہیں, شاہ عبدالقادر نے موضح قرآن اردو میں پہلا بامحاور ہ ترجمہ 1790엔 میں لکھا۔ یہ ترجمہ متعدد بار چھپ چکا ہے۔ اسکا ایک ایڈیشن لاطینی رسم الخط میں کلکتہ سے ۱۸۷۶WB میں T.P. Hugh کے دیباچے اور پادری ای۔ ایم ویری E.M. Wherry کے ایڈیشن کے ساتھ شائع ہوا۔ اس ترجمے کو ان کے بھائی شاہ رفیع الدین کے ترجمے کے مقابلے میں زیادہ صاف ور بامحاورہ سمجھا جاتا ہے۔ شاہ عبدالقادر کا اردو ترجمہ "موضح قرآن” اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے برصغیر کے مسلمانوں میں "الہامی ترجم ہ” کے nam سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ ہونے کے ساتھ ساتھ قرآن ال فاظ کی ترتیب اور اس کے معانی و مفہوم سے حیرت انگیز طور پر قریب ہے۔ شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ نہں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زban کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہnd نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تیکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمایا ہے۔ ’'شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویسے ہی باوجود پابندی محاورہ, قلت ت غیر اور خفت تبدل میں بھی بے مثل ہے"۔ اس ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائی ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے اپنی تفسیر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی ک ا انتخاب کیا۔ شاہ عبدالقادرؒ کے ترجمہ کے متعلق پروفیسر نثار احمد فاروقی کی رائے ملاحظہ فرمایئے تاکہ معلوم ہو کہ ان ہوں نے کس طرح مثالوں کے ذریعہ اس ترجمہ کی خوبیاں بیان کی ہیں: ''نثری تراجم میں حضرت شاہ عبدالقادر دہلوی (و 1230 ھ / 1814 ) کا ترجمہ موضح قرآن ۱۲۰۰ھ اردو زبان میں قرآنی مطالب کو فصاحت اور سلاست کے ساتھ اور دلنشین اسلوب میں پش کرنے کی بہترین کوشش ہے۔ مثلاً انہوں نے ’وکلمۃ اللہ ھی العلیا' کا ترجمہ یوں کیا ہے ’اور اللہ ہی کا بول بالا ہے' میں سمجھta ہوں کہ اردو میں اس سے بہتر اور کوئی ترجمہ ان الفاظ کا ممکن نہیں۔ 'اللہ الصمد' کا ترجمہ کرتے ہیں 'اللہ نرادھار ہے' ،صمد کا مفہوم ادا کرنے کے لئے کوئی لفظ نرادھار سے قریب نہیں مل سکتا۔'' ایک زمانے تک ان دونوں ترجموں کو اردو والے بڑے شوق و شوق سے پڑھتے رہے۔ اس کے بعد اردو میں ترجموں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔ دیگر علمائے کرام کے قرآن پاک کے مشہور تراجم ہMarی تاریخ کے درخشندہ ابواب ہیں۔ شاہ صاحب انتہائی خلوت پسند تھے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے اسی لحاظ سے بعض بزرگوں کے حوالہ سے لکھا ہے کہ شاہ صاحب نے مسجدِ اکبرآبادی میں چالیس برس اعتکاف کی حالت میں ترجمہ قرآن تحریر فرمایا۔ آپ کے اندر کشف کی بڑی قوت تھی۔PC에서 LD플레이어를 다운로드 및 설치합니다
LD플레이이에서 구글플레이를 열어 구글 계정으로 로그인합니다
검색창에서 Mozih ul Quran موضح القرآن(이)라고 검색합니다
검색 결과에서 Mozih ul Quran موضح القرآن(을)를 선택하여 설치합니다
설치가 완료되면 LD플레이어 홈화면으로 넘어갑니다
LD플레이어 홈화면에 표시된 아이콘을 클릭하면 이용이 가능합니다
-- 다른 경로에서 APK 파일을 이미 다운로드한 경우 LD플레이어를 열고 APK 파일을 직접 LD플레이어로 끌어다 놓으면 됩니다
-- 다른 경로에서 XAPK 파일을 이미 다운로드한 경우 가이드를 참고하여 설치해 주세요
-- 다른 경로에서 APK+OBB 파일을 이미 다운로드한 경우 가이드를 참고하여 설치해 주세요