تحقیق الجہاد مع ضمیمہ جات 소개
اللہ عزوجل نے اپنے بندوں پر ایمان وعقیدہ کے بعد جو عبادتیں فرض فرمائی ہیں ان میں سے کچھ کا تعلق جسم اور Mal Donوں سے ہے ' کچھ کا صرف جسم سے ہے او رکچھ کا صرف Mal سے ۔ جہاد وہ عبادت ہے جس کا تعلق صرف جسم ومال دونوں سے ہے ور mal وجان انسانوں کی وہ محبوب چیز ہے جس کی تحصی ل کے سلسلے میں عام طور سے انسان کسی حد پر پہنچ کر قناعت نہیں کrtا بلکہ مزید سے مزید حاصل کرنے کیی لے ہمہ وقت کوشاں رہta ہے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ بہت سے خدا نا ترس لوگ مال کی خاطر جائز وناجائز کی بھی پروا نہیں کرتے اور اپنی جان ک ی حفاظت میں ہمہ وقت فکر مند رہta ہے لیکن یہی جان اللہ کی راہ میں پیش کرنا جہاد کہلاتا ہے۔ زیرِ تبصرہ کtab میں جہاد ہی سے متعلق تفصیلات یکر کی گئی ہیں۔ اس می مصنف نے ان تمام اعتراضات اور اتہامات کا یکر کیا ہے جو مخالفین کی طرف سے جہاد اسلامی اور رسالت مآبﷷ ک ی سیرت طیبہ پر لگائے جاتے ہیں اور ان کے مدلل اور مسکت جواbat بھی نہایt اختصار اور جامعیت کے ساتھ دے دئے گئے ہیں جن کی تفصیل کtab اور ضمیمہ جات میں درج کی گئی ہے۔ اس کtab میں بارہ باب بھی قائم کیے گئے ۔ اس کtab کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب'' تحقیق الجہاد مع ضمیمہ جات '' مولوی چراغ علی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں' اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے ور اس کtab کو ان کی میزان میں حسنات کا شیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
더 보기