مسلم کون 소개
اسلام دین فطرت ہے, 죠 탐맘 انسانوں ور جنوں کے لئے nazel کیا ہے۔ دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے, جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول مم کن ہوتا ہے۔ اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کrtا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔ یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔ وحی کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے آخرت کی تیاری میں مگن ہو جا تی ہے۔یہ اسلام ہی ہے جو نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود حقو ق ومراعات دیتا ہے ،بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرnd وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔ اسلام نے زندگی مرد ،عوrt ،غلام ،آزاد ،آقا ،غlam سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تیکرہ کیاہے۔اسلا م ہر انسان کی فلاح وبہبود اور کامیابی کی ضمانت دیتا ہے۔ ہر انسان فطری ور طبعی طور پر کامیابی چاہta ہے ور naکامی سے دور بھاگta ہے۔لیکن ایک عام انسان اس حقیقت س ے ناواقف ہے کہ آخر اسے یہ کامیابی ملے گی کہاں سے۔ ہر انسان اپنی عقل وفکر کے گھوڑے دوڑا کر کامیابی تک پہنچنا چاہta ہے۔ کوئی میں کامیابی تلاش کر رہا ہے تو کوئی دکان مکان میں اور کوئی سلطنت اور حکومت ،لیکن تارییی انسانت گواہ ہے کہ ان میں سے کسی بھی چیز میں کامیابی نہیں ہے۔کامیابی صرف اور صرف اسلام کے مطابق زندگی گزارن ے میں پنہاں ہے۔ زیر تبصرہ کtabاب "مسلم کون؟" محترم جاوید اقبال سیالکوٹی صاحب کی تصنیف ہےجس میں انہوں نے اسlam کی بنیادی تعلیمات کو جمع فرما دیا ہے۔ اور ان کے میزان حسنات مں اور ان کے میزان حسنات مں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).
더 보기