ہمارے ہمسفر بنیں 소개
اوراسما واحد اوراسما ئے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا علم رکھن ے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام توحید ہے ۔توحید کے اثب ات پر کtabاب اللہ ور سنت رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح دلائل ہیں ۔ نےانسان کی تخلیق کا مقصد اپنی عبادت اوروحدانیت کا اقرار بتایا ہے , اسی مقصد کے لیےدنیا میں انبای ورسل اور کتب وصحف بھیجے گئے تاکہ لوگ ان کی رہنمائی میں راہ توحید پر گامزن ہو کر شیطان کےدام میں گرفت ار ہونے سے محفوظ رہ سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب '' ہمارے ہمسفر بنیں '' ڈاکٹر محمد عبد الرحمن العریفی ﷾ کی عربی کtab ''إركب معنا ''کا سلیس اردو ترجم ہ ہے جس میں انہوں نے نہایت دلنشیں او رمؤثر اسلوب نگارش کا انتخاب کرتے ہوئے عقیدۂ توحید کو بیے حسن پ 또는 میں واقعاتی اسلوب میں بیان کیا ہے ۔ اور اقوام سابقہ کی ضلالت کے اسباب کا تیکرہ بھی کیا ہے نیز اس کtab میں امت مسلمہ میں شرک کےمختلف مظاہر کے عوامل کا کر بھی ہے ۔اس کا مطالعہ ان لوگوں کے لیے بہت مفید ہے جو توحید ربانی سے ہٹ کر گمراہ کن عقائد وافکار کا شکار ہوچکے ہیں اور اس کے لیے قرآن وسنت کے بجائے جھوٹی کرامتوں اور شعبدہ بازیوں کا سہارا لیتے ہ ں ۔مترجم کتاب جناب شیخ انصار zing ے اور آیات واحادیث کی تخریج بھی کردی ہے ۔ کتاب کے مصنف ڈاکٹر عبد الرحمن العریفی﷾ سعودی عرب کے جانے پہچانے مصنف ہیں۔ ریاض کی مقامی یونیورسٹی میں معلمی کے فرائض انجام دیتے ہیں ۔دعوتِ دین کےمیدان میں اُن کی مساعی جمیلہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اُن کا شمار علامہ ابن باز کے ممتاز شاگردوں میں ہوta ہے ۔ دیار ِعرب میں ان کی خطابت کا بھی بہت شہرہ ہے ۔ اس سے قبل ان کی متعدد کتابیں متعدد کتابیں خاصی پذیرائی حاصل کرچکی ہیں جن میں ان کی شہرۂ آفاق کتاب ''زندگی سے لطف اٹ ھائیے '' سرفہرست ہے ۔الیٰ مصنف ومترجم کتاب ہذا کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کی اصلاح کا شییعہ بنائے ۔آمین (م۔ا).
더 보기