الاسماء الحسنیٰ 소개
اور اس کے علاوہ اللہ کے ننانوے صفاتی نام مشہور ہیں۔ ان میں سے بیشتر قرآن میں موجود ہیں اگرچہ قرآن میں nnانوے کی تعداد میکور نہیں مگر یہ ارشاد ہے کہ اللہ کو اچھے اچھے Namomoں سے پکارا جائے۔ قرآن پاک کی آیت''قُلِ ادْعُوا اللَّهَ أَوِ ادْعُوا الرَّحْمَنَ أَيًّا مَا تَدْعُوا فَلَهُ الْأ َسْمَاfiltrationُ الْحُسْنَى'' اور''وَلِلَّهِ الْأَسْمَاfiltrationُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا وَذَرُوا الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَائِهِ'' ان دونوں آیات سے ثابت ہوta ہے کہ اللہ کے نام توقیفیہ ہیں جو کہ اور اس کے روسول نے بتائے ہیں۔ان اسماض کے علاوہ اسمای سے اللہ تعالیٰ کو پکارنا جایز نہں ہے۔ زیرِ تبصرہ کtab ’' الاسمای الحسنی '' میاں انوار اللہ صاحب کی ہے۔ جو کہ اللہ رب العزت کے اسمائے حسنیٰ پر مشتمل ہے اور ان اسمای کی مصنف نے مختصر تشریح بھی کی ہے اور کtab کو بہت احسن انداز کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے' جملوں کی ترتیب اور عبارت کے حسن کا مکمل خیال رکھا گیا ہے۔اسمائ ے حسنیٰ میں سے انتخاب سب سے پہلے قرآن مجید سے کیا گیا ہے۔اور آیt ور سورۃ کا نمبر بھی دیا گیا ہے اس ک ے بعد صحاح ستہ کی کتب میں سے جس کتاب میں بھی اللہ تعالیٰ کا کوئی نام ملا وہ درج کیا گیا ہے او راس کی تشریح کی گئی ہے اور کtab اور باب کا بھی تیکرہ کیا گیا ہے۔اور جو اسماض غیر ثابت ہیں ان کی بھی وضاح ت کی گئی ہے اور ان احادیث پر مدلل جر ح بھی کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے شییعہ نجات بنائے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائ ے (آمین)( رفیق الرحمن).
더 보기